Sony Electronics کی طرف سے بلاک چین Soneium کا آغاز

The new project will be a layer-2 network atop the Ethereum, using technology from Optimism's OP Stack

Sony Electronics نے نئی بلاک چین Soneium کا آغاز کر دیا ہے. کمپنی جو کہ اپنے مشہور Walkman اور دیگر جدید Technologies کے لیے معروف ہے. نے حال ہی میں Crypto کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے Block chain Project  کا اعلان کیا ہے، جو کہ ایک اہم قدم ہے جس سے سونی کی ٹیکنالوجی کی جدت کو ایک نیا رخ ملے گا.

Sony Electronics عالمی مارکیٹ کا ایک معروف نام، اب Crypto Industry میں.

Soneium سونی الیکٹرانکس کا نیا بلاک چین پروجیکٹ ہے. جس کا مقصد ڈیجیٹل دنیا میں جدید اور محفوظ ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ یہ بلاک چین پروجیکٹ کمپنی کے عہدہ داروں اور ماہرین کی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے. جنہوں نے اسے صارفین کے لیے جدید ترین سیکیورٹی اور شفافیت کی خصوصیات فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا ہے۔

اس میں چند خاص خصوصیات شامل ہیں جو اسے دیگر بلاک چین پروجیکٹس سے ممتاز کرتی ہیں. Soneium Block Chain کی سیکیورٹی خصوصیات میں جدید ترین Incretion  تکنیک شامل ہے. جو صارفین کی معلومات کی حفاظت کو یقینی بناتی ہیں.

یہ بلاک چین پروجیکٹ تیز رفتار اور مؤثر لین دین کو ممکن بناتا ہے، جس سے صارفین کو Digital Transactions کا بہترین تجربہ حاصل ہونے کی توقع ہے.

اس کی ٹیکنالوجی مکمل شفافیت فراہم کرتی ہے. جس سے ہر ٹرانزیکشن کی نگرانی اور تصدیق ہو پائے گی۔

پراجیکٹ کا مقصد.

Soneium  کا مقصد نہ صرف Block Chain Technology کو عام کرنا ہے بلکہ اس کے ذریعے صارفین کو ایک محفوظ اور شفاف ماحول فراہم کرنا بھی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس پروجیکٹ کے ذریعے Digital World میں انقلابی تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں اور اس کی مدد سے مختلف صنعتوں میں نئی ممکنات کو جنم دینا چاہتے ہیں.

نئے پروجیکٹ کی منصوبہ بندی میں نئے فیچرز اور اپ گریڈز شامل ہیں. جن کا مقصد بلاک چین ٹیکنالوجی کی افادیت کو بڑھانا ہے۔ سونی اس پروجیکٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور امید ہے کہ یہ مستقبل میں بلاک چین کے میدان میں نئی راہیں کھولے گا.

Sony Electronics کا بلاک چین پروجیکٹ سونیئم، جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے ذریعے Electronics Company  نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے. کہ وہ نہ صرف Entertainment  بلکہ Digital Technology کے دیگر شعبوں میں بھی جدت کا علمبردار ہے۔ بلاک چین کی دنیا میں Soneium کی کامیابی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے. کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں مزید نئی تبدیلیاں اور ترقی ممکن ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button