AUDUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت Chinese Industrial Report ریلیز.

Expanding Imports surged demand for Australian Dollar in Asian Markets

Chinese Industrial Report ریلیز کر دی گئی . جس کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے .

جولائی کے دوران Chinese Imports from Australia میں 29 جبکہ درآمد کئے  جانے والے Iron Ore  کے حجم میں 30 فیصد سے زائد  اضافہ ہوا . اسی وجہ سے Asian FX Sessions میں Australian Dollar کی طلب بڑھ گئی ہے.

Chinese Industrial Report کے AUDUSD پر اثرات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں جولائی 2024 کے دوران Industrial Production میں 3.6% اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 3.5 فیصد کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ جون  کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ  3.45 فیصد  رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کے خدشے میں کمی آئی تھی. تاہم گزشتہ ماہ Industrial activities دوبارہ بحال ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں.

چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی Asian Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان Currencies کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.

مارکیٹ کی صورتحال.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6800 کے قریب اپنی Gains کو وسعت دے رہا ہے .

AUDUSD as on 27th August 2024 during Asian Sessions.
AUDUSD as on 27th August 2024 during Asian Sessions.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button