AUDUSD میں تیزی، Australian Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی.
Downbeat Financial data raised chances of Holding Rates, surged demand for Aussie Dollar
Australian Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد AUDUSD میں تیزی کی لہر دیکھی جا رہی ہے . توقعات سے منفی Financial Data منظرعام پر آنے کے بعد Reserve Bank of Australia کی آئندہ میٹنگ میں Policy Rates ہولڈ کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا ، جس سے Asian Markets میں Aussie dollar کی طلب بڑھ گئی.
Australian Retail Sales رپورٹ کی تفصیلات.
Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 کے دوران Retailing Industry کے حجم میں 0.0 فیصد اضافہ ہوا . خیال رہے کہ معاشی ماہرین اس سے قبل 0.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے
اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ جون 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.2 فیصد کی تھی . تحقیقاتی ٹیم کے مطابق آج کے اعداد و شمار مسلسل چوتھے ماہ انتہائی منفی منظرنامہ پیش کر رہے ہیں . جس سے Inflation کے اثرات میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی ظاہر ہو رہی ہے.
بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال کے آخری دونوں کوارٹرز کے دوران اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد Growth Rate میں بھی تخمینوں کے خاصا کم رہا .
AUDUSD کا ردعمل.
ڈیٹا منظرعام پر آنے کے بعد Australian Dollar to USD میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6800 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔