GBPUSD میں تیزی ، UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی.
British Financial data meets expectations, increased demand for British Pound
توقعات کے مطابق UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی جس کے بعد GBPUSD کی قدر میں European Sessions کے دوران 1.3100 سے اوپر تیزی دکھائی دے رہی ہے،
Inflation کم ہونے سے Bank of England کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں Rates Cut Program شروع کئے جانے کے معاملے پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی . جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
UK Manufacturing PMI کی تفصیلات۔
S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق Manufacturing Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 52.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل یہی پیشگوئی کی جا رہی تھی۔
اگر اس کا تقابلہ جولائی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 41.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز ہونے والی مسلسل دوسری ریڈنگ ہے جو کہ Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی اور قوت خرید میں اضافے کو ظاہر کر رہی ہے۔
GBPUSD کا ردعمل۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.13 فیصد بحالی سے 1.3100 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی رینج 1.3070 سے 1.3120 کے درمیان ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔