EURUSD میں تیزی، Eurozone Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی.

Financial data surged demand for Euro in cautious Markets

Eurozone Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی . جس کے مطابق اگست 2024 کے دوران Retailing Industry  توقعات کے مطابق رہی. ڈیٹا جاری ہونے کے بعد EURUSD کی طلب میں کمی آئی  . اس سے قبل German Industrial Orders  جاری ہونے پر  Euro کی قدر میں بحالی ریکارڈ کی گئی تھی

Eurozone Retail Sales Report کی تفصیلات۔

European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں Retails Sales  کی ماہانہ ریڈنگ  0.1 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ جولائی کی رپورٹ سے کریں تو سابقہ ڈیٹا میں یہ سطح  0.2 فیصد تھی۔

رپورٹ ریلیز ہونے سے European Central Bank کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy برقرار رکھنے پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی. یہی وہ محرک ہے جس سے EURUSD میں خریداری کا ٹرینڈ وسعت احتیار کر گیا.

ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق گزشتہ ماہ  میں  اشیائے ضروریہ کی سیلز توقعات کے مطابق رہی۔ جس کی بنیادی وجہ Middle East میں مذاکرات اور Logistics Routes کے بند ہونے  سے  European Markets میں قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

یہ رپورٹ  Economy کے مثبت منظرنامے کو ظاہر کر کر رہی ہے   ۔ سب سے بہترین فگرز Foods میں رہے جو کہ 1 فیصد رہے. ہیں۔ Energy Resources میں مسلسل دوسرے ماہ طلب 0.2 کم ہوئی ہے.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے.  جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے .  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.1100 کے قریب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے .

EURUSD as on 5th September 2024
EURUSD as on 5th September 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button