USDJPY کی محدود رینج، Japanese Machinery Orders Report ریلیز کر دی گئی.

Industrial Data raised demand for Japanese Yen in Asian Sessions

Japanese Machinery Orders Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . توقعات سے منفی ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

Japanese Industrial Orders کی تفصیلات.

Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024 کے دوران  Japanese Machinery Orders میں زبردست کمی واقع ہوئی  . جو کہ ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باعث 1.1 فیصد سکڑ گئی.

Japanese Machinery Orders contracted since the first quarter
Japanese Machinery Orders contracted since the first quarter

ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy  اقتصادی بحران پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے . واضح رہے کہ جولائی  2024 کے دوران Japan کو ملنے والے Machinery Orders میں  1 فیصد کمی آئی تھی تاہم اس سے اگلے ماہ  اس سے اگلے ماہ یہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے. خیال رہے کہ رواں ہفتے Bank of Japan مانیٹری پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے. اس سے قبل Inflationary Pressure ظاہر کرتے اعداد و شمار سے Policy Rates میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے ہیں. جس کی وجہ سے Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

USDJPY کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس کے خلاف  USD نفسیاتی سطح 141  کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔

USDJPY 18TH September 2024
USDJPY 18TH September 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button