NZDUSD میں تیزی ، توقعات سے منفی Chinese Manufacturing PMI ریلیز
Kiwi Dollar found support after Chinese Industrial Imports from New Zealand expanded
Chinese Manufacturing PMI ریلیز ہونے کے بعد NZDUSD میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . توقعات سے منفی اعداد و شمار کا بھرپور ایڈوانٹیج Kiwi Dollar نے حاصل کیا . جو Asian FX Sessions کے دوران 0.6350 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ Chinese Industrial Exports from New Zealand میں 12 فیصد اضافہ ہوا جس سے Asian Markets میں دوران ٹریڈ New Zealand Dollar کی طلب بڑھ گئی .
Chinese Manufacturing PMI Report کی تفصیلات۔
S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر منفی زون میں داخل ہو گیا. اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 49.3 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 50.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جولائی کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 51.4 فیصد تھی۔
رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود جولائی میں معاشی سست روی حیران کن ہے. تاہم Recovery Plan جاری کئے جانے کے بعد اس مومینٹم میں کمی واقع ہوئی ہے .
اعداد و شمار Chinese Markets میں تیار شدہ اشیاء کی اپنی لاگت سےنیچے کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔ جو کہ تین ماہ بعد Chinese Economic Recovery کے دعووں کی نفی کر رہے ہیں.
NZDUSD پر Chinese Data کے اثرات۔
چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 1070 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ 10 ارب ڈالرز کی Commercial Metals نیوزی لینڈ سے درآمد کرتا ہے۔ جو اس کی Economy کا 22 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے NZD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔
علاوہ ازیں United States کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے Australian اور New Zealand Dollars اپنی عالمی تجارت میں بطور Clearing Currencies استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
تکنیکی جائزہ۔
NZDUSD رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران 0.6350 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ New Zealand Dollar کی یہ اہم ترین نفسیاتی سطح ہے یہاں سے اسکا Bullish Regression channel شروع ہو جاتا ہے۔ جس کا اختتامی پوائنٹ 0.6500 کے قریب ہے۔
ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر NZD to USD اہم نفسیاتی ہدف کے لئے اسٹرینتھ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مثبت ٹریگر بلز کو متحرک کر سکتا ہے واضح رہے کے اس سطح پر 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ ہے لہذا یہ اسکا مستحکم زون تصور کیا جاتا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔