US Stocks میں مندی، Fed Rates Cut Bets میں کمی کے نتائج

Markets Mood remained cautious ahead of US Trade and Inflation Data

حالیہ دنوں کے دوران جاری ہونیوالے Financial Data کے بعد امریکی معیشت میں Inflationary Shocks واضح طور پر محسوس کئے جا سکتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں اور Fed Rates Cut Bets  میں کمی کے نتیجے میں US Stocks مندی کے شکار ہیں.

Federal Reserve کی نومبر میٹنگ میں Policy Rates کے امکانات میں کمی سے Risk Factor ایک مرتبہ پھر بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . جس سے مارکیٹس پلیئرز سائیڈ لائن ہونے کو ترجیح دے رہے ہیں . آج US Trade Balance اور اختتام ہفتہ پر US CPI Report کے انتظار میں Global Stocks منفی سمت اختیار کئے ہوئے ہیں.

US Stocks میں مندی کی لہر ، پس پردہ عوامل کیا ہیں؟

حال ہی میں US stocks میں کمی دیکھنے کو ملی ہے. جب کہ سرمایہ کار inflation data اور Earnings Reports کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں یہ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی. جب سرمایہ کاروں کو خدشات ہیں کہ ممکنہ US CPI Report اور کمپنیوں کی Earning Reports مارکیٹ کی سمت کو متاثر کر سکتی ہیں۔

Stock markets میں یہ کمی سرمایہ کاروں کے لیے ایک اہم پیغام ہے۔ جب بھی Economic Indicators جیسے کہ Inflation Data سامنے آتے ہیں، تو یہ سرمایہ کاری کے فیصلوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اس بار بھی سرمایہ کاروں کا دھیان Consumer Price Index (CPI) اور دیگر اہم اعداد و شمار کی طرف ہے جو آنے والے دنوں میں جاری کیے جانے والے ہیں۔

ممکنہ طور رواں ہفتے جاری ہونیوالا ڈیٹا مارکیٹس کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

ایسا محسوس ہوتا ہے. کہ سرمایہ کاروں کی احتیاطی رویے کی وجہ سے Market Volatility میں اضافہ ہو رہا ہے۔ Analysts کا کہنا ہے. کہ اگر مہنگائی کی شرح توقعات سے زیادہ رہی تو اس سے Federal Reserve کی پالیسیوں پر اثر پڑ سکتا ہے. جس کی وجہ سے Interest Rates میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

یہ صورتحال Tech Stocks اور دیگر شعبوں میں خاص طور پر نظر آ رہی ہے. جہاں سرمایہ کاروں نے اپنی پوزیشنز میں کمی کی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک عارضی رجحان ہے. لیکن اس کے اثرات بہت گہرے ہو سکتے ہیں۔

Dow Jones 8th October 2024
Dow Jones 8th October 2024

Earnings Season کی آمد بھی ایک اہم پہلو ہے۔ مختلف کمپنیاں اپنی معاشی رپورٹس پیش کرنے والی ہیں. جو مارکیٹ کی سمت کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اگر کمپنیوں کی کمائی متوقع حد سے زیادہ ہوئی. تو یہ مارکیٹ میں ایک مثبت اثر ڈال سکتی ہے۔

مجموعی طور پر، US Stocks میں کمی کی موجودہ صورت حال سرمایہ کاروں کے لیے چیلنج ہے. اور انہیں اپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملی پر غور کرنا ہوگا۔ Inflation Data اور Earnings Reports کی آمد اور کے ساتھ ہی مارکیٹ کی صورتحال میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ تاہم حتمی طور پر Fed Rates Cut پر واضح سگنلز سے مارکیٹس حتمی سمت اختیار کریں گی.

Nasdaq100 8th October 2024
Nasdaq100 8th October 2024

یہ وقت سرمایہ کاروں کے لیے محتاط رہنے اور اپنے فیصلوں میں حکمت عملی اپنانے کا ہے، تاکہ وہ ممکنہ خطرات سے بچ سکیں اور مارکیٹ کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button