USDCAD میں تیزی، توقعات سے مثبت Canadian Employment Report جاری.
Canadian data indicates Economic Recovery, raised chances of Rates Cut
Canadian Employment Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سے USDCAD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے. Canadian Labor Market Data ملکی معیشت پر Headline Inflation کے اثرات میں کمی ظاہر کر رہا ہے . جس سے Bank of Canada کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy بمیں تبدیلی کے امکانات میں اضافہ ہوا. یہی وہ محرک ہے جس سے Canadian Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی.
Canadian Employment Report کی تفصیلات۔
Canadian Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2024ء کے دوران ملک میں 46700 ہزار ملازمتوں کا اضافہ ہوا ۔ ڈیٹا جاری ہونے سے پہلے 27 ہزار کے اضافے کا تخمینہ تھا۔ خیال رہے کہ اگست 2024ء میں یہ تعداد 22 ہزار 1 سو رہی تھی.
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملک میں Unemployment کی شرح 6.5 فیصد رہی ، جبکہ متوقع شرح 6.7 فیصد تھی۔ کل وقتی ملازمتوں کی تعداد میں 43600 کے تخمینے کو مات دیتے ہوئے ایک لاکھ 12 ہزار کا اضافہ ہوا. جبکہ جز وقتی ملازمین میں حیران کن طور پر 65300 کی کمی واقع ہوئی.
ڈیٹا کا سب سے مثبت پہلو Participation Rate کا %64.9 فیصد پر آ جانا ہے. جو کہ گزشتہ ماہ 65 فیصد تھا ۔ اس طرح جاری ہونیوالے اعداد و شمار Canadian Labor Market کا انتہائی مثبت منظرنامہ پیش کر رہے ہیں۔ اور Unemployment Rate بھی خاصا بلند ہے . جس کے سامنے آنے پر Bank of Canada کے Rates Cut Program میں تاخیر کے امکانات پیدا ہوئے ہیں.
USDCAD کا ردعمل.
ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Canadian Dollar میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں USD بحالی کے ساتھ 1.3750 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری طرف WTI Crude Oil میں بھی مندی کی لہر ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ Canada امریکہ کو Crude سپلائی کرنیوالا سب سے بڑا ملک ہے۔ WTI Crude Oil میں اسکا شیئر United States سے بھی زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ CAD اور OIL کا ایک دوسرے پر براہ راست اثر ہوتا ہے اور دونوں متوازی ٹریڈ کرتے ہیں۔.
تکنیکی جائزہ.
تکنیکی اعتبار سے USD to CAD اپنی 20 اور 50 روزہ موونگ ایوریجز کے قریب آ گیا ہے . جو کہ بالترتیب 1.3730 اور 1.3690 پر ہیں . اس طرح یہ اپنی سمت بھی North to South کر چکا ہے . جو کہ Bearish Regression Chanel کے آغاز کی علامت ، تاہم اگر یہ اوپر کی طرف اپنی پہلی مزاحمت 1.3730 عبور کر گیا. تو اس کے لئے اوپر کے لیولز کا دروازہ کھل جائیگا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔