GBPUSD کی قدر میں بحالی، توقعات سے مثبت UK PMI Report ریلیز.
British Financial data raised demand for British Pound in European Sessions
توقعات سے منفی UK PMI Report ریلیز کر دی گئی جس کے بعد GBPUSD کی قدر میں European Sessions کے دوران 1.3100 سے اوپر تیزی دکھائی دے رہی ہے،
Inflation بڑھنے سے Bank of England کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں Policy Rates ہولڈ کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں. جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
UK Manufacturing PMI کی تفصیلات۔
S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق Manufacturing Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 52.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل یہی پیشگوئی کی جا رہی تھی۔
اگر اس کا تقابلہ ستمبر 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 50.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز ہونے والی مسلسل دوسری ریڈنگ ہے جو کہ Economy پر Inflation کے اثرات میں اضافے اور قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے۔
GBPUSD کا ردعمل۔
UK PMI Report جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . اسوقت یہ 0.13 فیصد بحالی سے 1.2900 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی رینج 1.2910 سے 1.2930 کے درمیان ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔