Silver کی محدود رینج میں بحالی، US Bonds Yields میں اتار چڑھاؤ.

Commodity Market is continuously facing uncertainty after US Presidential Elections

US PPI کے توقعات سے منفی اعداد و شمار کے بعد Dollar کے سرمایہ کار  محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں. جبکہ اس سے منسلک US Bonds Yields میں گراوٹ واقع ہوئی اور Silver Price محدود رینج میں بحال ہوتی ہوئی دیکھی جا رہی ہے. جس سے نقرئی  دھات 30 ڈالرز فی اونس کے قریب پہنچ گئی ہے . خیال رہے کہ 6 نومبر 2024 کو US Presidential Elections کے نتائج سامنے آنے کے بعد سے Safe Haven Assets کی طلب میں کمی آئی ہے.  اس عرصے کے دوران یہ دھات 2 ڈالرز سے زائد کی قدر کھو چکی ہے..

US PPI Report کی تفصیلات

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ میں سالانہ Producers Price Index کی سطح 2.4 فیصد رہی  جبکہ 2.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ان میں سے فوڈ اینڈ انرجی میں Headline Inflation کا لیول 2.5 فیصد رہا جبکہ 2.2 فیصد متوقع تھی۔ جبکہ دیگر شعبوں میں یہ لیول 0.2 فیصد رہا۔

US PPI Report کیا ہے اور اسکے کیا اقتصادی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

US PPI Report ایک ایسی رپورٹ ہے جو US Economy میں Producers کی جانب سے بیچے جانے والے Goods اور Services کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کا اندازہ لگاتی ہے۔ یہ Report ہر ماہ US Bureau Of Labor Statistics جاری کرتا ہے. اور یہ Inflation کی پیمائش کا ایک اہم ذریعہ ہے. جس سے Consumer Price Index  اور Federal Reserve کی Monetary Policy پر بھی اثر پڑتا ہے۔

Producers Price Index (PPI) ایک ایسا پیمانہ ہے جو مختلف Goods اور Services کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی نگرانی کرتا ہے جو Manufacturers، Firms اور Industries اپنی Production Costs میں شامل کرتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ Producers کو پیداوار کے دوران ہونے والے اخراجات کا ایک اندازہ فراہم کیا جائے. جس سے Inflation کی اصل سطح معلوم کی جا سکتی ہے۔ یہ CPI کی طرح ہی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ CPI Consumers پر توجہ مرکوز کرتا ہے جبکہ PPI Producers کی Pricing Trends کا اندازہ لگاتا ہے۔

Producers Price Index اور Silver Price کے درمیان تعلق

عام طور پر US PPI Report اور Silver Price کے درمیان ایک باہمی تعلق ہوتا ہے۔ اگر PPI کی سطح میں اضافہ ہو تو US Dollar کی قدر میں اضافے کا امکان ہوتا ہے کیونکہ یہ US Federal Reserve کو Interest Rates بڑھانے کی طرف مائل کر سکتا ہے۔ تاہم، PPI Report کے توقعات سے کم ہونے پر Investors کو یہ اشارہ ملتا ہے. کہ US Economy میں Inflationary Pressures محدود ہو رہے ہیں. جس سے Dollar کی قدر میں کمی اور Silver Price میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اسی طرح، جب PPI کا ڈیٹا توقعات سے کم ہوتا ہے. تو Safe Haven Assets جیسے کہ Gold  اور Silver میں Demand بڑھ جاتی ہے. اور Silver Prices مستحکم یا بڑھ جاتی ہیں۔

تکنیکی جائزہ.

US Bonds Yields میں کمی کے باوجود تکنیکی اعتباز سے Silver اسوقت 20SMA سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  30 ڈالرز کی  سطح  پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے.  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت  ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 50  سے اوپر ہے. جو کہ اوور سولڈ صورتحال ظاہر کر رہا ہے .

Silver Price as on 15th November 2024
Silver Price as on 15th November 2024

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button