USDJPY کی محدود رینج، Japanese Machinery Orders Report ریلیز کر دی گئی.
Industrial Data raised demand for Japanese Yen in Asian Sessions
Japanese Machinery Orders Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں کسی حد تک اضافہ ہوا ہے.
Japanese Machinery Orders نہ صرف جاپانی معیشت کی مضبوطی بلکہ عالمی معیشت کی سمت کا ایک اہم اشاریہ ہیں۔ ان آرڈرز میں مسلسل بہتری یا کمی دنیا کی تیسری بڑی معیشت کی صحت اور مستقبل کی ترقی کی عکاسی کرتی ہے۔
Japanese Industrial Orders کی تفصیلات.
Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر 2024 کے دوران Japanese Machinery Orders میں زبردست بحالی دیکھی گئی . جو کہ ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باعث 2.1 فیصد بڑھ گئی.
ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy اقتصادی بحران پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے . واضح رہے کہ اکتوبر 2024 کے دوران Japan کو ملنے والے Machinery Orders میں 1 فیصد کمی آئی تھی تاہم اس سے اگلے ماہ اس سے اگلے ماہ یہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے. خیال رہے کہ آئندہ ہفتے Bank of Japan مانیٹری پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے. اس سے قبل Inflationary Pressure ظاہر کرتے اعداد و شمار سے Policy Rates میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے ہیں. جس کی وجہ سے Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
جاپانی Machinery Orders معیشت کی عکاسی کیسے کرتے ہیں؟
Japanese Machinery Orders Report ریلیز ہونے کے بعد عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحانات دیکھے گئے۔ خاص طور پر USDJPY محدود رینج میں ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ تاہم توقعات سے مثبت ڈیٹا پرنٹ ہونے کے سبب Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں قدرے اضافہ ہوا۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ Japanese Machinery Orders سال کے پہلے کوارٹر سے مسلسل مشکلات کا شکار رہے ہیں۔ 3rd Largest Global Economy کے لیے یہ ایک بڑی چیلنج رہا کہ وہ اقتصادی بحران پر قابو پائے۔
اکتوبر 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق جاپان کو ملنے والے Machinery Orders میں 1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ تاہم نومبر میں حیران کن طور پر یہ آرڈرز 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے۔
USDJPY کا ردعمل.
ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس کے خلاف USD نفسیاتی سطح 153 کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔