USDJPY میں تیزی ، توقعات سے منفی Japanese PPI Report ریلیز کر دی گئی.

Japanese Financial data shows alleviating inflation, squeezed demand for Yen

Japanese PPI Report  جاری کر دی گئی. جس کے بعد  USDJPY میں 155 سے اوپر بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے. آج ریلیز  کئے جانے والے ڈیٹا کے مطابق سالانہ Producers Price Index  گزشتہ سال دسمبر میں 2.9 فیصد کی سطح پر آ گیا.  بتاتے چلیں کہ معاشی ماہرین 3.0 فیصد کی توقع کر رہے تھے. یوں توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Japanese PPI Report کا جائزہ

S&P Global کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں Producers Price Index  کی سطح 2.9 فیصد بڑھی ہے ہے۔ جبکہ اس سے قبل 3.0 فیصد کی توقع تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ نومبر کے ساتھ کریں تو گزشتہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 2.7 فیصد تھی تھی.

تحقیقاتی ٹیم کے مطابق Japanese Manufacturing Industry  میں Headline Inflation کا حجم  1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 51 فیصد پر آ گیا ہے ۔تاہم  Japanese Government کے دعووں کے باوجود Economy اور روزمرہ زندگی پر Inflation کے منفی اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ Bank of Japan  نے رواں برس جون سے پہلے  23 ماہ کے دوران اسی وجہ سے Interest Rate میں اضافہ نہیں کیا تھا. اور Soft Monetary Policy اختیار کئے رکھی تھی کہ Growth Rate پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ حالانکہ اس تمام عرصے کے دوران Yen کی قدر میں 12 فیصد تک کمی واقع ہوئی۔

جاپانی Producers Price Index (PPI) کیا ہے اور یہ کس معاشی رجحان کی عکاسی کرتا ہے؟

جاپانی Producers Price Index یا PPI ایک اہم اقتصادی اشاریہ ہے جو جاپان میں تیار کردہ مصنوعات کی قیمتوں کی سطح کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ اشاریہ بنیادی طور پر معیشت کی حالت اور Production Cost کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

PPI بنیادی طور پر پروڈیوسروں کی سطح پر قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کو ٹریک کرتا ہے۔ یہ اشاریہ مختلف شعبوں میں پیداوار کی قیمتوں کو شامل کرتا ہے، جیسے کہ Manufacturing, Agriculture, اور Mining۔ جب PPI میں اضافہ ہوتا ہے. تو یہ عام طور پر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے. کہ پیداوار کی لاگت بڑھ رہی ہے، جو بعد میں صارفین کی قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔

PPI اور CPI (Consumer Price Index) کے درمیان تعلق ہوتا ہے۔ اگر PPI میں اضافہ ہو تو مستقبل میں CPI میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہوتا ہے، جس سے صارفین کی قوت خرید متاثر ہوتی ہے۔

USDJPY کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی ہے ۔ جس کے بعد اس کے مقابلے میں USD  مناسب انداز میں بحالی   کے  ساتھ  155 کے نفسیاتی ہدف سے اوپر آ گیا ہے ۔ آج اسکی قدر میں مجموعی طور پر 0.30 فیصد اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

USDJPY as on 28th January 2025 during Asian Sessions after Japanese PPI Report
USDJPY as on 28th January 2025 during Asian Sessions after Japanese PPI Report

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button