یورپین مارکیٹس میں یورو کے مقابلے میں ڈالر نچلی سطح پر

یورپین مارکیٹس European markets میں یورو کے مقابلے میں ڈالر نچلی Dollar lowers سطح پر۔ ایسے وقت میں جب کہ آج ایشیئن مارکیٹس میں آغاز سے ہی جاپانی کرنسی ین Japanese currency YEN کے مقابلے میں ڈالر نچلی سطح پر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا گیا۔ آج یورپین مارکیٹس European markets میں بھی ڈالر کی قدر میں یورو کے مقابلے میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں ڈالر پچھلے پانچ دن کے بیسک ٹریڈ لیول یعنی ریڈ لائن کے قریب ٹریڈ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ جبکہ آسٹریلوی ڈالر بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر کی سطح پر جاتا ہوا دکھائی دیا۔ جبکہ جاپانی مارکیٹ میں امریکی ڈالر US dollar کی جاپانی کرنسی ین کے مقابلے میں مسلسل کمی کا رجحان بھی دکھائی دیا

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button