GBPUSD کی قدر میں مندی، توقعات سے منفی UK Financial Reports ریلیز.

The US Dollar outperformed its major rivals midweek following the Inflation Report

جمعہ کے روز European FX Sessions میں GBPUSD نے کمزور UK Financial Reports کے باعث دباؤ میں آ کر 1.2650 کی سطح سے نیچے ٹریڈ کرتا ہوا دکھائی دیا ۔  Gross Domestic Product (GDP)   کے اکتوبر میں 0.1% کے کمی کی رپورٹ نے Pound Sterling پر منفی اثر ڈالا۔ سرمایہ کار British National Income کے مسلسل گرتے ہوئے اعداد و شمار کو Technical Recession سے تعبیر کر رہے ہیں. 

توقعات سے منفی UK Financial Reports کے اثرات.

UK Financial Report کے مطابق:

  1. Economic Growth کی رفتار سست رہی ہے. جس کا اثر براہ راست Pound Sterling پر پڑا ہے۔
  2. Inflation کی سطح میں توقعات کے مطابق کمی نہ آ سکی. جس کی وجہ سے Bank Of England (BOE) پر مزید دباؤ بڑھ گیا ہے۔
  3. Retail Sales اور Consumer Spending کے اعداد و شمار نے بھی غیر یقینی صورتحال کو جنم دیا ہے. جس سے مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

یہ رپورٹ برطانیہ کی معیشت کی کمزور صورتحال کو اجاگر کر رہی ہے. جو GBPUSD کی سطح کو نیچے کی جانب دھکیل رہی ہے.

ہفتے کے وسط میں US Dollar نے اپنے حریفوں کے مقابلے میں مضبوطی حاصل کی. جس کی بنیادی وجہ US Inflation Data کی اشاعت تھی۔ Bureau of Labor Statistics (BLS) نے رپورٹ کیا کہ Consumer Price Index (CPI) اور Core CPI دونوں میں ماہانہ بنیادوں پر 0.3% کا اضافہ ہوا۔

امریکی معاشی رپورٹس کا اثر

جمعہ کے روز مزید US Economic Data بھی منظر عام پر آئیں گی، جن میں:

  1. Producer Price Index (PPI) کی رپورٹ برائے نومبر
  2. US Department of Labor کی جانب سے Weekly Initial Jobless Claims

اگر یہ ڈیٹا توقعات کے برعکس آیا تو USD دباؤ میں آ سکتا ہے اور GBPUSD کو اوپر کی سطح حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

UK Financial Report اور ECB کا کردار

UK Financial Report میں کمزور معاشی اعداد و شمار کے ساتھ ساتھ، سرمایہ کاروں کی نظریں European Central Bank (ECB) کی پالیسی اعلانات پر بھی مرکوز ہیں۔ اگر ECB کے فیصلے میں نرم موقف اپنایا جاتا ہے، جیسے 25 یا 50 Basis Points (BPS) کی شرح میں کٹوتی، تو یہ Euro کی فروخت کا باعث بن سکتا ہے۔ اس صورتحال میں Pound Sterling کو سرمایہ کاری کے انخلا سے فائدہ ہو سکتا ہے۔

UK GDP کی کمی اور کمزور UK Financial Report نے برطانوی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے اثرات GBPUSD پر واضح ہیں۔ دوسری جانب، امریکی معاشی رپورٹس اور ECB Policy مارکیٹ کے لیے اہم عوامل ہوں گے۔ اگر US Data توقعات سے کمزور آتا ہے تو GBPUSD کو کچھ استحکام مل سکتا ہے، ورنہ US Dollar کی مضبوطی برقرار رہے گی۔

GBPUSD as on 13th December 2024 during European Sessions
GBPUSD as on 13th December 2024 during European Sessions

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button