AUDUSD میں 0.6500 کے قریب گراوٹ, Chinese Caixin Services PMI جنوری میں 52 فیصد سے اوپر آ گئی .

Services Purchase Managers Index shows negative overview of world's second largest Economy

AUDUSD میں Asian Sessions کے دوران 0.6500 کے قریب گراوٹ دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Chinese Caixin Services PMI کے  توقعات سے منفی اعداد و شمار ہیں جو کہ  جنوری میں 52 فیصد پر آ گئی ہے .

Chinese Caixin PMI Report کی تفصیلات۔

S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا ہے  اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 52.7 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 52.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ دسمبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 52.9 فیصد تھی۔

رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ 2nd Largest Economy around the Globe بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کم ہونے اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد عدم توازن کی شکار ہے ۔ ۔

اعداد و شمار Chinese مارکیٹس میں اشیا و خدمات کی ایک مرتبہ پھر اپنی لاگت سے نیچے فروخت کی نشاندہی کر رہے ہیں ، جس سے Australia اور New Zealand ۔کی معیشتوں پر منفی اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے جو ایشیائی ملک کے سب سب سے بڑے ٹریڈ پارٹنرز ہیں اور ان کی Currencies سب سے زیادہ طلب اور سپورٹ Chinese Markets سے ہی حاصل کرتی ہیں

AUDUSD کا ردعمل.

سروے ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی  ہے۔ ایشیائی سیشنز کے دوران یہ 0.6500 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD میں 0.6500 کے قریب گراوٹ, Chinese Caixin Services PMI جنوری میں 52 فیصد سے اوپر آ گئی .
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button