Euro کی قدر میں تیزی، Eurozone Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی.
Financial data surged demand for Euro in cautious Markets
Eurozone Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی . جس کے مطابق اکتوبر 2024 کے دوران Retailing Industry توقعات سے منفی ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Euro کی طلب میں اضافہ ہوا . اس سے قبل German Industrial Orders جاری ہونے پر بھی EURUSD کی قدر میں بحالی ریکارڈ کی گئی تھی
Eurozone Retail Sales Report کی تفصیلات۔
European Statistics Bureau کی جانب سے جاری کردہ Retail Sales Report میں ماہانہ Retail Sales کی ریڈنگ 0.5 فیصد رہی۔ یہ نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں آیا، کیونکہ اس سے قبل 0.4 کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ اگر ہم اس ڈیٹا کا تقابلہ ستمبر کی رپورٹ سے کریں تو پچھلے مہینے میں Retail Sales کی سطح 0.3 فیصد تھی. جو کہ کمی کی علامت ہے۔
رپورٹ ریلیز ہونے سے European Central Bank کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy برقرار رکھنے پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی. یہی وہ محرک ہے جس سے EURUSD میں خریداری کا ٹرینڈ وسعت احتیار کر گیا.
ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق گزشتہ ماہ میں اشیائے ضروریہ کی سیلز توقعات سے کم رہی۔ جس کی بنیادی وجہ Middle East میں کشیدہ صورتحال اور Logistics Routes کے بند ہونے سے European Markets میں قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔
یہ رپورٹ Economy کے منفی منظرنامے کو ظاہر کر کر رہی ہے ۔ تاہم سب سے بہترین فگرز Foods میں رہے جو کہ 1 فیصد ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ Energy Resources میں مسلسل دوسرے ماہ طلب 0.2 کم ہوئی ہے.
European Economy کی صورتحال.
Retail Sales کی کمزور کارکردگی نے European Markets میں قیمتوں کی بڑھوتری کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے لیے نئے چیلنجز پیدا کر دیے ہیں۔ اشیائے ضروریہ کی سیلز توقعات سے کم رہی، جو کہ ایک منفی اشارہ ہے۔ تاہم، Foods کی طلب میں 1 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو کہ کچھ حد تک تسلی بخش ہے۔
یہ رپورٹ Economy کے منفی منظرنامے کو واضح کرتی ہے، مگر کچھ امید افزا اشارے بھی موجود ہیں۔ اگرچہ Energy Resources میں طلب میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مگر Retail Sales کے مختلف شعبوں میں بہتری کی امید رکھی جا سکتی ہے۔
Eurozone میں Retail Sales کی صورتحال Global Markets میں عدم استحکام پیدا کر سکتی ہے۔ جب European Central Bank کی Monetary Policy میں تبدیلی کی توقع ہوتی ہے. تو سرمایہ کاروں کے لیے یہ ایک نیا چیلنج بن جاتا ہے۔ EURUSD کی قدر میں تبدیلیاں Global Currency Market میں بھی اثر ڈال سکتی ہیں. کیونکہ یورپی معیشت International Trade کے لیے ایک اہم پہلو ہے
Euro کا تکنیکی جائزہ.
تکنیکی اعتبار سے EURUSD اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. جبکہ اسکا RSI بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0760 کے قریب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔