EURUSD کی قدر میں بحالی، ECB Monetary Policy کا اعلان.

European Central Bank cut Interest Rate by 25 basic points as per expectations

ECB Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے بعد EURUSD کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے۔ دوسری طرف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ECB کی صدر  نے Inflation کو طویل المدتی عمل قرار دیا ہے .

ECB Monetary Policy کی تفصیلات۔

European Central Bank کے جاری کردہ پریس ریلیز میں Interest Rates میں توقعات کے مطابق 25 پوائنٹس کمی کرتے ہوئے  3.15 پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  تاہم اسکے ساتھ ہی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے Policy Rates طویل عرصے تک  Monetary Policy میں بتدریج کمی کا عندیہ دیا تھا .

آج کے فیصلے سے Refinance Rate کی سطح 2.90 اور مارجنل لینڈنگ فیسیلیٹی 3.15 فیصد جبکہ Deposit Facility Rate کی سطح 2.75 فیصد پر آ گئی ہے.

پریس ریلیز میں مزید کیا کہا گیا ۔؟

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران Headline Inflation میں کمی نوٹ کی گئی۔ اور یہ دوہرے ہندسے سے سنگل ڈیجیٹ پر آ گئی ہے۔ تاہم 2 فیصد کے ہدف تک لانے کے لئے عالمی معاشی حالات کے تناظر میں طویل عرصہ انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ مزید برآں Financing کیلئے طلب میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے لئے مالیاتی نظام کی ری اسٹرکچرنگ چاری رہے گی۔

ECB Monetary Policy Statement as on 30th January 2025
ECB Monetary Policy Statement as on 30th January 2025

کرسٹین لیگارڈ کی پریس کانفرنس۔

فیصلے کے بعد European Central Bank کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے پریس کانفرنس سے خطاب میں  معیشت اور Inflation Target پر تجزیہ پیش کیا.

ان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر  Underlying Indicators کی سمت Inflation Target کی Sustained Return کی طرف اشارہ کر رہے ہیں.  انہوں نے کہا کہ Labour Market اب بھی Robust ہے اور Conditions for Recovery موجود ہے.

کرسٹین لیگارڈ کا کہنا تھا کہ گرچہ Inflation عرصے دراز تک Fluctuate کرسکتی ہیں. لیکن یہ آخرکار ہمارے Target پر واپس آئیگی.

Economic Growth کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ Risks to Economic Growth اب بھی Downside کی طرف زیادہ ہے. لیکن European Central Bank کا موقف ہے کہ وہ Data Dependent رہیں گی.  اور کسی بی Rate Path پر پیشگی فیصلہ نہیں کیا جائیگا.

انکی پریس کانفرنس کے بعد  European Common Currency سپورٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی.

EURUSD کا ردعمل۔

فیصلے کے بعد US Dollar کے مقابلے میں Euro  تیزی کے ساتھ 1.0450 کے قریب آ گیا ہے  ۔ واضح رہے کہ European Currency کی طلب میں Cash Rates موجودہ سطح پر طویل عرصے تک برقرار رکھے جانے کے بیانات سے اضافہ ہوا ۔ فیصلے سے قبل یہ 1.0400 کے قریب ٹریڈ کر رہا تھا۔ اسوقت یہ اپنی تمام موونگ ایوریجز حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

EURUSD as on 30th January 2025 during US Sessions
EURUSD as on 30th January 2025 during US Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button