EURUSD میں بحالی ، مئی میں Eurozone Money Supply بڑھ گئی.

European Banking Report indicates Economic Recovery, raised demand for Euro

Eurozone Money Supply  کے توقعات سے مثبت اعداد شمار ریلیز ہونے کے بعد EURUSD کی قدر میں بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے. یورپی خطّہ چھ ماہ کے بعد Banking Liquidity Crisis سے باہر آیا ہے . یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Euro کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

Eurozone Money Supply کی تفصیلات

European Central Bank کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مئی 2024ء میں European Commercial Banks کی Liquidity میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 1.3 پیشگوئی تھی۔  اس کا تقابلہ اپریل 2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ کی سالانہ ریڈنگ 0.9 فیصد رہی تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق Non-Financial Organizations کو دئیے گئے قرضوں میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا  ہے. جس سے Commercial Banks کے پاس Loan Applications بارہ فیصد تک بڑھی ہیں.

EURUSD کا تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے. اس طرح تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0680 عبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

EURUSD میں بحالی ، مئی میں Eurozone Money Supply بڑھ گئی.
EURUSD as on 27th June 2024 during European Sessions

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button