EURUSD میں 1.0860 سے اوپر تیزی، US PCE Index اپریل میں 0.2 فیصد پر آ گیا.

Core Inflation in United States remained below expectations, raised Cut Rates chances

EURUSD میں 1.0860 سے اوپر نظر آ رہی ہے ، US PCE کی سالانہ سطح توقعات کے مطابق  2.7 فیصد آنے کے بعد Dollar Index میں مندی کی لہر دیکھی جا رہی ہے.

دیگر Currencies اور Commodities کی طلب میں اضافہ ہوا  . جبکہ Federal Reserve  اجلاس میں Rates Cut Program ستمبر سے کرنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں

US PCE Report کی تفصیلات.

US Bureau of Economic Analysis کی جاری کردہ رپورٹ میں اپریل 2024 میں Headline Inflation کی ریڈنگ  2.7 فیصد رہی. جبکہ اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی تھی.

اگر اسکا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں. تو مارچ میں یہ انڈیکس 2.8 فیصد رہا تھا .  دوسری طرف سالانہ  Core PCE ریڈنگ 2.7 فیصد آئی ہے . اس سے قبل معاشی ماہرین اتنی ہی توقع کر رہے تھے.

EURUSD میں 1.0860 سے اوپر تیزی، US PCE Index اپریل میں 0.2 فیصد پر آ گیا.
US PCE Report

ماہانہ Core PCE کا جائزہ لیں تو اسکی شرح 0.2 آئی ہے. خیال رہے کہ مارکیٹ توقعات 0.3  تھیں. Federal Reserve کے Inflation کیلئے Preferred Guage سے US Economy کا مثبت منظرنامہ سامنے آیا ہے.

US PCE Report کا Fed Monetary Policy میں کردار.

رپورٹ سے CPI اور PPI دونوں کی نسبت زیادہ بہتر انداز سے Inflation کے اثرات کا اندازہ کیا جاتا ہے. اور اسی رپورٹ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر Federal Reserve اگلی میٹنگز Monetary Policy کے بارے میں فیصلے کرتا ہے۔  فیڈرل ریزرو  اور  جیروم پاول Inflation کی حقیقی صورتحال جانچنے کیلئے  اس پر انحصار کریں گے.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD اسوقت اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے اوپر  ہے  جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . تاہم  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نمثبت منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0870 عبور  کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

EURUSD میں 1.0860 سے اوپر تیزی، US PCE Index اپریل میں 0.2 فیصد پر آ گیا.
EURUSD 31ST May 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button