GBPUSD مستحکم ، توقعات کے مطابق UK CPI ریلیز کر دی گئی.
Financial Data eliminated uncertainty on Rates Cut Policy, raised demand for British Pound
UK CPI ریلیز کر دی گئی ہے، جس کے اعداد و شمار سامنے آنے پر GBPUSD میں 1.3110 کے قریب بحالی دیکھی جا رہی ہے. ملک میں Headline Inflation تین سال کے بعد Bank of England کے مقرر کردہ ہدف 2 فیصد کے قریب آنے سے Rates Cut Policy پر غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ اور British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
UK CPI Report کی تفصیلات.
Office For National Statistics کے جاری کردہ ڈیٹا میں Headline Inflation کی سطح 2.2 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 2.2 فیصد کی ہی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ جولائی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.3 فیصد تھی.
اگر Core Inflation پر نظر ڈالیں تو اسکی ریڈنگ 3.5 فیصد آئی ہے۔ . سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 3.3 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر Inflation میں 0.3 فیصد کمی آئی ہے. رپورٹ کا ایڈوانٹیج GBPUSD نے حاصل کیا.
اگر CPI رپورٹ میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا ذکر کیا جاتا ہے، تو یہ GBP کے لئے مثبت خبر ہو ہے۔ جب مارکیٹ یہ محسوس کرے گی کہ Headline Inflation میں کمی آ رہی ہے. تو سرمایہ کار برطانوی معیشت میں اعتماد بڑھا سکتے ہیں، جس سے British Pound کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
British Inflation Report بینک آف ینلنڈ کی Monetary Policy پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اگر مہنگائی کی شرح میں کمی کی بنیاد پر Interest Rate کی شرح کو مستحکم رکھتا ہے، تو یہ پاؤنڈ کے لئے ایک مثبت علامت ہو گی۔ تاہم، اگر مہنگائی کی شرح غیر متوقع طور پر بڑھتی ہے، تو بینک کو سود کی شرحیں بڑھانے پر مجبور کیا جا سکتا ہے، جس سے پاؤنڈ کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے
British Economy کو گزشتہ ایک برس میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے. اس کی بنیاد خدمات، صنعت، اور زراعت پر ہے۔ حالیہ برسوں میں، برطانیہ نے کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے، جن میں Brexit کے اثرات، وبائی مرض کی مشکلات، اور عالمی معاشی بحران شامل ہیں۔ ان تمام عوامل نے معاشی شرح نمو پر اثر ڈالا ہے
.
GBPUSD کا تکنیکی جائزہ .
ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions کے دوران یہ 1.3110 کی سطح کے قریب ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے .
GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 70 کے قریب آ گئی ہے. جو کہ مارکیٹ میں تیز Bearish momentum کی موجودگی ظاہر کر رہی ہے. یہاں پر Technical Correction کے بھی امکانات نظر آ رہے ہیں. British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے. اسی وجہ سے Bullish Bias غالب ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔