Gold Price تیزی کے ساتھ 21 سو ڈالرز کے قریب آ گئی ، رواں ہفتے Key Financial Events کے انتظار میں سرمایہ کار محتاط

Chairman Fed's Testimony is scheduled on 7th March , whereas Jolts Jobs openings will be released on Wednesday

Gold Price تیزی کے ساتھ 21 سو ڈالرز کے قریب آ گئی ہے . جس کی بنیادی وجوہات رواں ہفتے Key Financial Events کے انتظار میں سرمایہ کاروں کے پاس کسی واضح سمت کا نہ ہونا اور Middle East میں Ceasefire کے لئے Qatar میں ہونے والے مذاکرات ہیں .

Chairman Fed’s Testimony اور اہم Financial Events کا انتظار.

رواں ہفتے کئی اہم فیصلے اور Financial Reports ریلیز کی جائیں گی. منگل کے روز US Services ISM Data جاری کیا جائیگا. جبکہ بدھ کو US Jolts Openings اور ADP Employment Data جاری کئے جائیں گے . جن کے گہرے اثرات Currencies ، Commodities اور Stocks پر مرتب ہونے کی توقع ہے. اسی دن Bank of Canada کی Monetary Policy کا فیصلہ بھی کیا جائیگا. جبکہ رواں ہفتے European Central Bank کا Interest Rate Decision بھی ہو گا .

Chairman Fed’s Testimony مارکیٹ پر کیا اثرات مرتب کر سکتی ہے؟

جیروم پاول  کو US Congress   نے سخت Monetary Policy ہولڈ کرنے کے معاملے پر اپنا موقف پیش کرنے کا موقع دیا ہے۔ جنوری 2024ء کی رپورٹس میں Headline Inflation واضح طور پر کم ہونے  مثبت Non-Farm Payroll کے باوجود Interest Rates میں کمی نہ کرنے  سے متعلق اراکین کانگریس نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کا مطالبہ کیا تھا۔ یہی وہ محرک ہے جو کہ سرمایہ کاروں کو محتاط انداز اختیار کرنے پر مجبور کر رہا ہے . تاہم اس گواہی کے بعد Markets واضح سمت اپنا لیں گی.

ان کا موقف ہے کہ دسمبر سے فروری تک Consumer Price Index اور Labor Market Reports انتہائی مثبت رہیں اور Inflationary Pressure میں کمی واقع ہوئی اور اس امر کا اعتراف خود جیروم پاول نے اپنی پریس کانفرنس میں بھی کیا۔ لیکن اس کے باوجود جارحانہ  Policy Rates جاری رکھے گئے. جبکہ فروری میں Core Inflation میں نمایاں کمی  کے باوجود مارکیٹ توقعات کے برعکس بیانات دئیے گئے ۔ جس سے Growth Rate میں شدید کمی اور Investors کو  اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔

ممبران Congress اس معاملے پر سخت انکوائری اور اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ Monetary Policy محکمہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔ اور جیروم پاول کے  اقدامات سے ملک میں Unemployment کے خطرے میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ Cash Rate میں اضافہ معاشی ترقی کو سست اور کاروباری لاگت میں اضافہ کرتا ہے تاہم جہاں ضرورت پیش آئے۔ شرح سود میں کم اضافہ بھی ایسے اثرات ہی مرتب کرتا ہے۔ جن سے بتدریج بیروزگاری بڑھتی ہے۔

Gold Price کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold اپنی  تمام Moving Averages سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  US Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 80 کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

Gold Price تیزی کے ساتھ 21 سو ڈالرز کے قریب آ گئی ، رواں ہفتے Key Financial Events کے انتظار میں سرمایہ کار محتاط
Gold Price

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button