GBPUSD میں بحالی، توقعات سے منفی UK Retail Sales Report جاری.

British Pound got support on chances of Holding Rates from Bank of England

UK Retail Sales Report کے توقعات سے منفی  اعداد و شمار سامنے آنے پر European Sessions کے دوران British Pound کی طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے.  جس کے بعد GBPUSD نفسیاتی سطح 1.2650 سے نیچے آ گیا ہے.

معاشی ماہرین کے مطابق Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کئے جانے کے امکانات میں کمی واقع ہوئی. یہی وہ محرک ہے جو خرید داری کے رجحان میں وسعت کا سبب بنا.

UK Retail Sales Report کی تفصیلات.

Office for National Statistics  کے مطابق جون 2024 کے دوران Retail Sales Industry کے حجم میں 1.2 فیصد کمی واقع ہوئی . جبکہ 1.2 فیصد اضافے کی پیشگوئی  تھی .

ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں. تو اپریل کے دوران  اشیائے ضروریہ کی فروخت میں 1.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا . اس طرح تین ماہ بعد یہ پہلا منفی ڈیٹا ہے  . جس سے  صارفین کی Buying Power میں بھی کمی ظاہر ہو رہی ہے.

کیا حالیہ Financial Reports سے British Economy پر Technical Recession کے اثرات ظاہر ہو رہے ہیں؟

Technical Recession ایسی صورتحال کو کہا جاتا ہے. جب مسلسل دو کوارٹرز کے دوران کسی ملک کی Gross Domestic Product بڑھنے کی بجائے کم ہو جائے ، اس اعتباز سے یہ. مسلسل تین کوارٹرز کے دوران UK GDP سکڑتا ہوا اور منفی شرح نمو ظاہر ہو رہا ہے . گزشتہ ماہ Bank of England نے خبردار کیا تھا کہ Europe کی یہ سب سے بڑی معیشت Technical Recession کی شکار ہو کر ڈوب رہی ہے.

GBPUSD کا تکنیکی تجزیہ.

GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 70 کے قریب آ گئی. جو کہ مارکیٹ میں کئی روز سے جاری  Bullish  momentum کی موجودگی ظاہر کر رہی ہے.  یہاں پر Technical Correction  کے امکانات رد نہیں کئے جا سکتے.  جو اسے  1.2600  تک لا سکتی ہے.

GBPUSD میں بحالی، توقعات سے منفی UK Retail Sales Report جاری.
GBPUSD as on 19th July 2024.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button