GBPUSD میں مندی ، UK Retail Sales مئی میں توقعات کے برعکس بڑھ گئی.

British Pound got support on chances of Cut Rates from Bank of England

UK Retail Sales Report کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار سامنے آنے پر European Sessions کے دوران British Pound کی طلب میں کمی دیکھی گئی  جس کے بعد GBPUSD نفسیاتی سطح 1.2650 سے نیچے آ گیا ہے.

معاشی ماہرین کے مطابق Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے. یہی وہ محرک ہے جو سرمایہ کاروں کو محتاط انداز اختیار کرنے پر مجبور کر رہا ہے .

UK Retail Sales Report کی تفصیلات.

Office for National Statistics  کے مطابق مئی 2024 کے دوران Retail Sales Industry کے حجم میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا. جبکہ 1.5 فیصد کی پیشگوئی  تھی .

ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں. تو اپریل کے دوران  اشیائے ضروریہ کی فروخت میں 1.3 کمی ریکارڈ کی گئی تھی . اس طرح تین ماہ بعد یہ پہلا مثبت ڈیٹا ہے  . جبکہ صارفین کی Buying Power میں بھی اضافہ ظاہر ہو رہا ہے.

کیا برطانوی معیشت Recession کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے . ؟

Ukraine پر روسی حملے  کے بعد سے دنیا کی یہ  طاقتور ترین اقتصادی طاقت معاشی بحالی کی جدوجہد کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . گزشتہ دو سالوں کے دوران چار وزرائے اعظم کوئی ٹھوس پلان نہ دینے کے سبب تبدیل ہوئے ،

رشی سوناک کئی مرتبہ ملک میں  Recession کا اعتراف اور آئندہ ماہ نئے British General Elections کا اعلان کر چکے ہیں . جبکہ انکی پیشرو لیز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں . اگرچہ حالیہ عرصے میں Consumer Price Index میں کمی آئی. تاہم اسوقت بھی ملک میں بدترین Energy Crisis جاری ہے ، جن کی قیمتیں World War 2 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں .

کیا حالیہ Financial Reports سے British Economy پر Technical Recession کے اثرات ظاہر ہو رہے ہیں؟

Technical Recession ایسی صورتحال کو کہا جاتا ہے. جب مسلسل دو کوارٹرز کے دوران کسی ملک کی Gross Domestic Product بڑھنے کی بجائے کم ہو جائے ، اس اعتباز سے یہ. مسلسل تین کوارٹرز کے دوران UK GDP سکڑتا ہوا اور منفی شرح نمو ظاہر ہو رہا ہے . گزشتہ ماہ Bank of England نے خبردار کیا تھا کہ Europe کی یہ سب سے بڑی معیشت Technical Recession کی شکار ہو کر ڈوب رہی ہے .

تکنیکی تجزیہ

GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 50 کے قریب آ گئی. جو کہ مارکیٹ میں کئی روز سے جاری  Bearish momentum میں اضافہ ظاہر کر رہی ہے.  یہاں پر Technical Correction وسعت اختیار کرنے  کے امکانات نظر آ رہے ہیں.  جو اسے  1.2500  تک لا سکتی ہے.

GBPUSD میں مندی ، UK Retail Sales مئی میں توقعات کے برعکس بڑھ گئی.
GBPUSD in the European Sessions.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button