Gold Price کی 2330 ڈالرز کے قریب بحالی ، Geopolitical Tensions اور US GDP
Suez Canal's seizure and Houthi Rebels attacks raised demand for Commodities.
Gold Price آج 2330 ڈالرز کے قریب بحال ہوئی ہے . Geopolitical Tensions کی تازہ لہر اور US GDP کے انتظار میں US Dollar کے سرمایہ کار محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں . جس کا ایڈوانٹیج Gold سمیت تمام Commodities کو حاصل ہوا ہے .
Geopolitical Tensions کے Gold Price پر اثرات.
گزشتہ روز US Secretary of the State اپنے اہم ترین دورے پر Beijing پہنچے ہیں . انکا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جبکہ محض دو روز قبل US Sanctions on Chinese Companies کے ردعمل میں Chinese Commerce Ministry نے US Commodities کی درآمدات پر 43 فیصد Taxes عائد کرنے کا اعلان کیا تھا.
معاشی ماہرین انکے اس دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں https://newsinsight24.com کے مطابق Blinken Visit to China میں اس حوالے سے اہم بات چیت متوقع ہے خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز پر Chinese Policies towards US میں ہونیوالی تبیلوں سے Global Markets میں سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں اور Risk Factor میں اضافے سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے .
ادھر Bright Metal سمیت Commodities پر اثر انداز ہونیوالا ایک اور محرک Yemen کے Houthi Rebels کی جانب سے Cargo Ships پر ہونیوالے حملے ہیں. جس کے بعد International Cargo Operations ،معطل کر دئیے گئے ہیں.
High Tier Data کا انتظار.
رواں ہفتے اہم ترین Financial Reports جاری کی جائیں گی. جن کے بعد Global Markets میں بڑے پیمانے پر اتار چڑھاؤ متوقع ہے . US Dollar اور ان سے منسلک Treasury Bonds کے بیک فٹ پر آنے کی یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے ، کیونکہ اس High Tier Data کے اعداد و شمار Fed Monetary Policy پر بھرپور اثرات مرتب کر سکتے ہیں.
جمعہ کے روز US PCE Index ریلیز کیا جائیگا . س رپورٹ سے CPI اور PPI دونوں کی نسبت زیادہ بہتر انداز سے Inflation کے عوام پر اثرات کا اندازہ کیا جاتا ہے اس کی اہمیت یوں بھی زیادہ ہے کہ US Monetary Policy کے تعین کیلئے Federal Reserve یہ Headline Inflation کی پیمائش کا ترجیحی گیج ہے۔ جس کا حوالہ FOMC کے اجلاس میں ضرور دیا جاتا ہے۔ معاشی ماہرین کے خیال میں ان حالات میں جبکہ Chairman Fed رواں سال Rates Cut Policy شروع کرنے کا اشارہ دے چکے ہیں، یہ رپورٹ انتہائی اہمیت اختیار کر گئی ہے.
تکنیکی تجزیہ.
کنیکی اعتباز سے Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی 20SMA کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ 2330 ڈالرز کی سطح کے پر ہے . یہ Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے European Sessions کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے. 14 روزہ RSI اسوقت 50 کے قریب ہے جو کہ فروخت کا رجحان جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔