چینی یوان امریکی ڈالر کے مقابلے میں 2005ء کے بعد پہلی بار ہفتہ وار قدر حاسل کرنے کی بلند ترین سطح ہر

بیجنگ ( نیوز) ۔۔ چینی کرنسی یوان نے رواں ہفتے 2005 کے بعد پہلی بار ہفتہ وار بلند ترین قدر حاصل کی ۔ چینی حکومت کی طرف سے اپنی معیشت کو عالمی افراط زر کا مقابلہ کرنے کے لئے مزید کھولنے اور لچکدار بنانے کے اعلان کے بعد چینی کرنسی یوان نے مثبت سمت میں صرف دو ہفتوں میں 17 سالہ بلند ترین قدر حاصل کی ۔ آج چینی کرنسی 6.67 کی سطح ہر آ گئی ۔ واضح رہے کہ آج صبح چینی مرکزی بینک نے یوان کی آج کی قیمت 6.74 یوان فی ڈالر رکھی تھی لیکن معیشت کھولنے کے اعلان کے بعد آج یوان چینی حکومٹ کی توقعات سے بہتر سطح ہر موجود ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button