ٹرینڈنگ

ایشئین مارکیٹس کے آغاز پر جاپانی ین کی قیمت میں زبردست تیزی

ایشئین مارکیٹس کے آغاز پر جاپانی ین Japanese Yen کی قیمت میں زبردست تیزی۔۔۔۔ ٹوکیو ( نیوز) ۔ آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر جاپانی ین کی قیمت میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ گذشتہ کاروباری ہفتے میں جاپانی حکومت کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات کے اثرات آج جاپانی کرنسی Japanese Yen پر نمایاں ہیں۔ آج مارکیٹ کھلتے ہی ین کی قیمت میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جمعے کے روز ڈالر کے مقابلے میں 135 پر بند ہونے والا ین آج مارکیٹ کے آغاز میں 130 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button