NZDUSD مستحکم ، توقعات سے منفی NZ Trade Balance ریلیز.
Imports remained fairly stable, but exports slumped in New Zealand's Financial data
NZ Trade Balance Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ریلیز ہونے کے بعد NZDUSD کی قدر 0.6200 کے قریب مستحکم ہوئی ہے. ڈیٹا کے مطابق NZ Trade Balance جون میں 10.05 ارب ڈالر پر آ گیا. جس کے بعد Asian Sessions کے دوران Kiwi Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .
مایوس کن تجارتی اعداد و شمار سے Reserve Bank of New Zealand کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy ہولڈ کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں . یہی وجہ ہے کہ New Zealand Dollar کی خرید داری میں اضافہ ہوا ہے.
NZ Trade Report کی تفصیلات۔
New Zealand Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں اگست 2024ء کے دوران ملکی Exports نمایاں کمی کی شکار ہو کر 4.97 ارب ڈالرز پر آ گئیں۔ جبکہ جولائی میں انکا حجم 6.09 ارب ڈالرز تھا۔ تاہم Imports والیوم نمایاں اضافے کے ساتھ 7.17 بلیئن ڈالرز رہا ہے۔ جبکہ ان کی سابقہ ریڈنگ 7.10 بلیئن ڈالرز تھی۔
Chinese Economic Crisis سے نیوزی لینڈ New Zealand Trade Balance تین سال کے عرصے میں پہلی بار تجارتی خسارے میں کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ معاشی ماہرین ڈیٹا کو Recession سے تعبیر کر رہے ہیں.
Chinese Economic Crisis کے اثرات.
New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر China ہے. جس کے ساتھ اس کی 70 فیصد سے زاید تجارت ہوتی ہے. اور ایشیائی ملک International Trade میں تصفیے کے لئے Kiwi Dollar ہی استمعال کرتا ہے . یہ وجہ ہے کہ اس کرنسی کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے .
Covid 19 کی عالمی وبا کے بعد Chinese Government نے اپنے ملک میں سخت سماجی اور معاشی پابندیاں عاید کئے رکھیں . جس کی وجہ سے Global Supply Disruption پیدا اوراسکے سب سے زیادہ اثرات New Zealand اور Australia پر مرتب ہوئے . جن کے Trade Balance تاریخ میں پہلی بار خسارے میں آ گئے . کیونکہ تجارت کا حجم 25 ارب سالانہ سے کم ہوتا ہوا محض 6 ارب ڈالرز رہ گیا .
اگرچہ چند ماہ قبل ان پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی کر دی گئی ہے لیں اس کے نتائج معاشی سست روی اور Deflation کی صورت میں سامنے آئے تھے .
NZDUSD کا تکنیکی جائزہ.
ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر کیوی ڈالر 0.6200 سے اوپر ٹریڈ کرتے ہوئے 0.6250 کی نفسیاتی سطح عبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ کیونکہ رسک فیکٹر بلز کو متحرک کر رہا ہے. واضح رہے کے اس سطح پر یہ 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ حاصل کر چکا ہے . لہذا یہ New Zealand Dollar کے Bullish Regression Chanel کا آغاز ہے.
اوپر کی طرف 0.6250 کی مزاحمت عبور کرنے پر اسکے لئے 0.6300 اور اس سے اوپر کیلئے دروازہ اوپن ہو جائے گا۔ یہاں پر اسکا RSI اور ٹینکینکی انڈیکیٹرز بلش ٹرینڈ جاری رہنے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔