NZDUSD نفسیاتی ہدف سے اوپر مستحکم ، New Zealand Budget ریلیز ہونے سے طلب میں اضافہ

Fiscal Planning has little impact on Kiwi Dollar as Inflation Forecast remained below 3.0

NZDUSD نفسیاتی ہدف سے اوپر مستحکم ہے . بنیادی وجہ آج New Zealand Budget ریلیز ہونے سے طلب میں اضافہ ہے . سرمایہ Fiscal Planning Statement کا جائزہ لے رہے ہیں .

Press Release میں NZ Inflation Forecast تین فیصد سے کم رکھی گئی ہے . تاہم یہ Reserve Bank of New Zealand کے مقرر کردہ اہداف سے اب بھی خاصی اوپر ہے .

معاشی ماہرین Financial Year 2024 میں RBNZ Monetary Policy کیلئے پرامید ہیں . یہی محرک Kiwi Dollar کی طلب میں اضافہ کر رہا ہے .

New Zealand Budget ریلیز ہونے سے NZDUSD پر مرتب ہونے والے اثرات.

New Zealand’s Finance Minister نکولا ویلیس نے اپنے پریس ریلیز میں Budget 2024 کی تفصیلات شیئر کیں ، جس میں حیران کن طور پر 11 ارب ڈالرز Fiscal Planning Deficit موجود ہے . گزشتہ دو عشروں میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جو NZ Economy پر Inflationary Pressure ظاہر کر رہا ہے . اس سے قبل Budget Deficit Forecast نو ارب ڈالرز تھی ، جسے RBNZ  نے دسمبر 2023 میں جاری کیا تھا.

جاری کردہ بیان میں 2027 تک 10 ارب ڈالرز Budget Surplus حاصل ہونے کی پیشگوئی ہے . رواں سال پہلے دونوں کوارٹرز میں

NZ GDP توقعات سے کم اور سکڑتا ہوا نظر آیا. جسے ملک میں Recession سے تشبیہ دی جا رہی ہے . پریس ریلیز سامنے اپنے پر NZDUSD کی طلب Asian FX Sessions میں بڑھتی ہوئی ریکارڈ کی گئی.

آخر میں New Zealand Exports to China معمول پر آنے کو ملکی معیشت کے لئے مثبت قرار دیا گیا . خیال رہے ایشیائی ملک اسکا سب سے بڑا Trading Partner ہے.

طویل المدتی بنیادوں پر Headline Inflation کنٹرول کر لی جائیگی.

Finance Minister نکولا ویلیس نے اپنے NZ Budget Statement میں اعتراف کیا ہے کہ ملک میں Growth Rate اور NZ GDP توقعات سے خاصے کم رہے . لیکن انہوں نے طویل المدتی بنیادوں پر انکے مقرر کردہ اہداف حاصل کرنے کی امید ظاہر کی . انہوں نے کہا آئندہ دو سالوں کے دوران Headline Inflation دو فیصد اور شرح نمو 6 فیصد تک واپس آ جائیگی. جس سے Consumers Buying Power میں اضافہ اور Consumer Price Index معمول پر آنے میں مدد ملے گی.

Budget Statement مفصل انداز میں Global Financial Crisis کے Economy پر  گہرے اثرات کی نشاندہی کر رہی ہے .

تکنیکی تجزیہ.

چار گھنٹوں کے ٹریڈنگ چارٹ پر New Zealand Dollar نفسیاتی سطح 0.6110 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے . یہ  اہم ترین Technical Support اور Bullish Chanel کا آغاز بھی ہے . یہ لیول اس لحاظ سے بھی ااہم ہے کہ یہاں پر Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ اور 200 روزہ Moving Average  ہے.

NZDUSD نفسیاتی ہدف سے اوپر مستحکم ، New Zealand Budget ریلیز ہونے سے طلب میں اضافہ
NZDUSD after release of New Zealand’s Budget 2024-25

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button