NZDUSD میں 0.6200 سے اوپر بحالی ، NZ GDP تیسرے کوارٹر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا.

Below Expectations reading diminished Rates Cut chances

NZDUSD میں 0.6200 سے اوپر بحالی کی لہر جاری ہے . آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق NZ GDP نومبر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا ہے جس کے بعد Reserve Bank of New Zealand کی طرف سے Rates میں کمی کے امکانات ختم ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں .

NZ GDP کی تفصیلات.

NZ Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال تیسرے کوارٹر (جولائی سے ستمبر) کے دوران  ملکی National Income میں 0.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی  ، جبکہ اس سے قبل منفی 0.2 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی ، اگر اس کا تقابلہ دوسرے کوارٹر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ  0.5 %  رہی تھی . Chinese Imports  میں کمی  کے ساتھ New Zealand کی معیشت پر بھی  منفی اثرات مرتب ہوئے.

یہ امر قابل ذکر ہے کہ China نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے . NZD کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے . یہی وجہ ہے کہ Chinese Economy میں آنیوالی تبدیلیوں سے اس پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں .

NZDUSD کا ردعمل.

توقعات سے منفی سامنے آنے کے بعد NZDUSD میں بحالی دیکھی جا رہی ہے ، Asian Sessions کے دوران یہ 0.6200 سے اوپر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے . Kiwi Dollar کی طلب میں اضافے کی بڑی وجہ آئندہ سال شیڈولڈ Rates Cut Program کے امکانات میں کمی ہونا ہے . 

NZDUSD میں 0.6200 سے اوپر بحالی ، NZ GDP نومبر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا.
NZDUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button