NZDUSD میں 0.6000 کے قریب مندی، NZ Trade Deficit فروری میں 1199 ملین ڈالر پر آ گیا.

Exports expanded to 6.89 billion, which squeezed demand for Kiwi Dollar

NZDUSD میں 0.6000 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے. آج جاری کئے جانے والے ڈیٹا کے مطابق NZ Trade Deficit فروری میں 1199 ملین ڈالر پر آ گیا. جس کے بعد Asian Sessions کے دوران Kiwi Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

NZ Trade Report کی تفصیلات۔

New Zealand Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں فروری 2024ء کے دوران  ملکی Exports بڑھ کر 6.89 ارب ڈالرز پر آ گئیں۔ جبکہ جنوری میں انکا حجم 5.89 ارب ڈالرز تھا۔ تاہم Imports والیوم بھی نمایاں اضافے  کے ساتھ  6.11 بلیئن ڈالرز رہا ہے۔ جبکہ ان کی سابقہ ریڈنگ 5.90 بلیئن ڈالرز تھی۔

اس طرح Chinese Economic Crisis  سے نیوزی لینڈ New Zealand Trade Balance  تین سال کے عرصے میں پہلی بار تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافے کی صورت میں  سامنے آیا ہے۔ معاشی ماہرین ڈیٹا کو  Recession سے تعبیر کر رہے ہیں۔  درآمدی خام مال کے حجم میں کمی کو انتہائی منفی  پہلو  قرار دیا جا رہا ہے۔

Chinese Economic Crisis کے اثرات.

New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر China ہے .جس کے ساتھ اس کی 70 فیصد سے زاید تجارت ہی نہیں ہوتی بلکہ ایشیائی ملک International Trade میں تصفیے کے لئے Kiwi Dollar ہی استمعال کرتا ہے . یہ وجہ ہے کہ اس کرنسی کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے . 

Covid 19 کی عالمی وبا کے بعد Chinese Government نے اپنے ملک میں سخت سماجی اور معاشی پابندیاں عاید کئے رکھیں . جس کی وجہ سے Global Supply Disruption پیدا اوراسکے سب سے زیادہ اثرات New Zealand اور Australia پر مرتب ہوئے . جن کے Trade Balance تاریخ میں پہلی بار خسارے میں آ گئے . کیونکہ تجارت کا حجم 25 ارب سالانہ سے کم ہوتا ہوا محض 6 ارب ڈالرز رہ گیا .

اگرچہ چند ماہ قبل ان پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی کر دی گئی ہے لیں اس کے نتائج معاشی سست روی اور Deflation کی صورت میں سامنے آئے تھے .

NZDUSD کا تکنیکی جائزہ.

ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر کیوی ڈالر  0.6000 کے قریب ٹریڈ کرتے ہوئے نفسیاتی سطح کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ تاہم رسک فیکٹر بیرز کو متحرک کر سکتا ہے  واضح رہے کے  اس سطح پر یہ  20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ کھو چکا ہے .  لہذا یہ New Zealand Dollar کے Bearish Regression Chanel کا آغاز ہے.

NZDUSD میں 0.6000 کے قریب مندی، NZ Trade Deficit فروری میں 1199 ملین ڈالر پر آ گیا.
NZDUSD

اوپر کی طرف 0.6100 کی سطح  عبور کرنے پر اسکے لئے 0.6200 اور اس سے اوپر کیلئے دروازہ اوپن ہو جائے گا۔ یہاں پر اسکا RSI  اور ٹینکینکی انڈیکیٹرز محدود رینج جاری رہنے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button