NZDUSD کی قدر میں بحالی ، NZ Trade Surplus میں نمایاں اضافہ.
Upbeat Financial Report raised demand for Kiwi Dollar during Asian Sessions
NZ Trade Surplus کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ریلیز ہونے کے بعد NZDUSD میں 0.6010 کے قریب بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے. ڈیٹا کے مطابق NZ Trade Balance جون میں 6.99 ارب ڈالر پر آ گیا. جس کے بعد Asian Sessions کے دوران Kiwi Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے
NZ Trade Surplus چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر.
New Zealand Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں جون 2024ء کے دوران ملکی Exports بڑھ کر 7.16 ارب ڈالرز پر آ گئیں۔ جبکہ مئی میں انکا حجم 6.96 ارب ڈالرز تھا۔ تاہم Imports والیوم بھی نمایاں اضافے کے ساتھ 6.95 بلیئن ڈالرز رہا ہے۔ جبکہ ان کی سابقہ ریڈنگ 6.32 بلیئن ڈالرز تھی۔
Chinese Economic Crisis سے نیوزی لینڈ New Zealand Trade Balance تین سال کے عرصے میں پہلی بار تجارتی خسارے میں کی صورت میں سامنے آیا ۔ ایک سال کے بہترین اعداد و شمار رواں ماہ NZ Economy کا مثبت منظرنامہ پیش کر رہے ہیں.
Chinese Economic Crisis کے اثرات.
New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر China ہے. جس کے ساتھ اس کی 70 فیصد سے زاید تجارت ہوتی ہے. اور ایشیائی ملک International Trade میں تصفیے کے لئے Kiwi Dollar ہی استمعال کرتا ہے . یہ وجہ ہے کہ اس کرنسی کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے .
Covid 19 کی عالمی وبا کے بعد Chinese Government نے اپنے ملک میں سخت سماجی اور معاشی پابندیاں عاید کئے رکھیں . جس کی وجہ سے Global Supply Disruption پیدا اوراسکے سب سے زیادہ اثرات New Zealand اور Australia پر مرتب ہوئے . جن کے Trade Balance تاریخ میں پہلی بار خسارے میں آ گئے . کیونکہ تجارت کا حجم 25 ارب سالانہ سے کم ہوتا ہوا محض 6 ارب ڈالرز رہ گیا .
اگرچہ چند ماہ قبل ان پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی کر دی گئی ہے لیں اس کے نتائج معاشی سست روی اور Deflation کی صورت میں سامنے آئے تھے .
NZDUSD کا تکنیکی جائزہ.
ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر کیوی ڈالر 0.6010 کے قریب ٹریڈ کرتے ہوئے نفسیاتی سطح کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ تاہم رسک فیکٹر بیرز کو متحرک کر رہا ہے. واضح رہے کے اس سطح پر یہ 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ حاصل کر چکا ہے . لہذا یہ New Zealand Dollar کے Bullish Regression Chanel کا آغاز کہا جا سکتا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔