NZDUSD میں 0.6000 کے قریب محدود رینج ، Chinese Manufacturing PMI رواں ماہ 49.2 فیصد پر آ گئی

Services Purchase Managers Index extracted 50.2% above expectations after two months

NZDUSD میں 0.6150 سے نیچے گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی  بنیادی وجہ Chinese Manufacturing PMI Report کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار ہیں . جن کے مطابق جنوری میں ایشیائی ملک کی Economy ایک مرتبہ پھر بحال ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . تاہم Services Purchase Managers Index توقعات کے مطابق  50.2 فیصد پر آ گیا

Chinese Manufacturing PMI Report کی تفصیلات۔

S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر مثبت  زون میں داخل ہو گیا اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 53 فیصد سے اوپر  آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 53.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ مارچ  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 49.4 فیصد تھی۔

رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود دسمبر میں China کا معاشی کم بیک ناقابل یقین ہے ، تاہم Recovery Plan  جاری کئے جانے کے بعد اس مومینٹم میں کمی واقع ہوئی ہے .

اعداد و شمار چینی مارکیٹس میں تیار شدہ اشیاء کی اپنی لاگت سے نیچے کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔

NZDUSD  پر  Chinese Data کے اثرات۔

چین Australia  اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 85 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ 10 ارب ڈالرز کی Commercial Metals نیوزی لینڈ   سے درآمد کرتا  ہے۔ جو اس کی  معیشت کا 22 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے NZD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں United States کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے Australian اور New Zealand Dollars اپنی عالمی تجارت میں بطور کلیئرنگ کرنسیز استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

تکنیکی جائزہ۔

NZDUSD  رپورٹ جاری ہونے کے بعد ایشیائی سیشن کے دوران   0.6000 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ Kiwi Dollar کی یہ اہم ترین نفسیاتی سطح ہے  جس کے بعد اسکا Bullish Regression channel شروع ہو جاتا ہے۔ جس کا اختتامی پوائنٹ 0.6300  کے قریب ہے۔

ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر کیوی ڈالر  اہم نفسیاتی ہدف کے لئے اسٹرینتھ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔  مثبت ٹریگر بلز کو متحرک کر سکتا ہے  واضح رہے کے  اس سطح پر 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ ہے لہذا یہ اسکا مستحکم زون تصور کیا جاتا ہے.

NZDUSD میں 0.6000 کے قریب محدود رینج ، Chinese Manufacturing PMI رواں ماہ 49.2 فیصد پر آ گئی
NZDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button