USDJPY کی قدر 151 سے اوپر مستحکم، Japanese CPI فروری میں 2.8 فیصد پر آ گئی.

Japanese Yen lost ground after upbeat Inflation data , open Market Intervention is expected

USDJPY کی قدر 151 سے اوپر مستحکم ہوئی ہے . Asian Sessions کے دوران جاری کی جانیوالی رپورٹ کے مطابق Japanese CPI فروری میں 2.8 فیصد پر آنے کے بعد Japanese Yen کی طلب میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے. ادھر Leading Asian Currency میں حالیہ دنوں کے دوران ہونیوالی شدید گراوٹ کے بعد Bank of Japan کی طرف سے Open Market Intervention کی

Japanese CPI Report کی تفصیلات۔

Japanese Statistics Bureau کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں Consumer Price Index کی سطح فروری کے دوران 2.8 فیصد رہی ہے  ۔ اس سے قبل معاشی ماہرین 2.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جنوری 2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ26 فیصد تھی۔ ادھر Core CPI بھی 3.2 فیصد رہی ہے جو پچھلے 2 ماہ کے اعداد و شمار سے زیادہ  ہے۔

Open Market Intervention کی توقعات.

حالیہ عرصے کے دوران جاپانی ین کی قدر میں شدید گراوٹ واقع ہوئی۔ تاہم اس کے لئے BOJ کی سپورٹ محض زبانی دعووں اور اعلانات تک محدود رہی۔ گورنر کازو اوئیڈا بھی جاری کئے جانے والے بیان میں  موثر آپریشنز کا کہہ چکے ہیں۔ تاہم 145 کی ریڈ لائن عبور کرنے کے باوجود کوئی Monetary Action نظر نہیں آیا۔ یہاں تاک کہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر 151 جبکہ پرطانوی پاؤنڈ 187 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے۔

Open Market Intervention کیا ہوتی ہے اور کوئی بھی Central Bank یہ ٹول کب استمعال کرتا ہے؟

کرنسی ویلیو کنٹرول کرنے کے لئے فاریکس مارکیٹ میں بانڈز کی فروخت کو Open Market Intervention یا اوپن مارکیٹ مداخلت کہا جاتا ہے۔ اسے متبادل مانیٹری ٹولز تصور کیا جاتا ہے۔ یعنی اگر سینٹرل بینک افراط زر (Inflation) کنٹرول کرنے کیلئے Interest Rate نہ بڑھا رہا ہو تو یقینی طور پر ملکی کرنسی کا Foreign Exchange Rate نیچے آتا ہے۔

زیادہ Circulatory Money واپس لینے اور لوکل کرنسی کی طلب  جنریٹ کرنے کیلئے سرمایہ کاری بانڈز مارکیٹ میں فروخت کئے جاتے ہیں۔ جس سے اسکی قدر میں اضافہ ہوتا ہے۔

کوئی بھی سینٹرل بینک اسے ایک خاص حد تک استعمال کرتا ہے۔ کیونکہ فروخت کئے گئے بانڈز میچور ہونے پر انکا منافع بھی ادا کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشنز کیلئے شارٹ ٹرم کی بجائے لانگ ٹرم بانڈز استعمال کئے جاتے ہیں تا کہ انکا پرافٹ جلدی واجب الادا نہ ہو اور مانیٹری اتھارٹی کو اس سلسلے میں موقع مل سکے ۔

USJPY کا تکنیکی جائزہ.

Asian Sessions کے دوران US Dollar میں مثبت رجحان نظر آیا ۔ اس طرح یہ  North کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . ۔ اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 151 کی نفسیاتی سطح سے اوپر آ گیا ہے ۔  14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر مثبت ریلی  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے۔

USDJPY کی قدر 151 سے اوپر مستحکم، Japanese CPI فروری میں 2.8 فیصد پر آ گئی.
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button