USDJPY کی قدر میں بحالی ، توقعات سے مثبت Japanese Employment Report ریلیز.

Japanese Yen lost ground in Asian Session after Japanese Labour Market Report released

Japanese Labour Market Report ریلیز ہونے کے بعد Asian Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی. USDJPY کی قدر 154 کے قریب مستحکم دکھائی دے رہی ہے.

Japanese Employment Report کس طرح سے USDJPY پر اثر انداز ہوئی؟

Japanese Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون2024 میں ایشیائی ملک کی Labour Market میں 12800 ملازمتوں کا اضافہ ہوا ، جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 10 ہزار کی توقع کر رہے تھے . اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ مئی 2024 کے ساتھ کیا جائے. تو سابقہ ریڈنگ 15 ہزار کی رہی تھی.

رپورٹ کا اہم ترین حصہ Unemployment Rate ہے. جو کہ 2.6 فیصد رہا. جبکہ مارکیٹ توقعات 2.5 فیصد تھیں . ادھر Bank of Japan کے سربراہ کازو اویدہ نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ملکی مارکیٹ ملازمتوں کے کم مواقع پیدا کر رہی ہے جو کہ Inflation کے منفی اثرات کی عکاسی کر رہی ہے.

Governor BOJ کا بیان Labour market میں اصلاحات کی فوری ضرورت .؟

Bank of Japan کی طرف سے گزشتہ روز شروع کی گئی Open Market Intervention میں آج مزید کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ، معاشی ماہرین کے مطابق سوموار کے روز ہونیوالے Bonds Selling Operations کا مقصد Japanese Elections 2024 میں موجودہ Japanese Government کو سپورٹ دینا تھا . 

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے Leading Asian Currency کے خلاف US Dollar تاریخ کی بلند ترین سطح 161 پر آ گیا تھا .

مارکیٹ کی صورتحال.

Asian Sessions کے دوران US Dollar مستحکم نظر آیا ۔ اس طرح یہ  North  کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے  ۔ اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 156 کی نفسیاتی سطح سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے ۔  14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر اوور سولڈ کنڈیشنز کو ظاہر کرتے ہوئے  Correction  شروع ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے.

USDJPY کی قدر میں بحالی ، توقعات سے مثبت  Japanese Employment Report ریلیز.
USDJPY as on 30th July 2024

ٹیکنیکی انڈیکیٹرز کی یہ ریڈنگ محدود رینج میں ٹریڈ اور Correction شروع ہونے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ اسکے سپورٹ لیولز 154.20, 153.60 اور 153.20 ہیں جبکہ مزاحمتی حدیں  154.80 , 155.30 اور 155.80 ہیں۔ تیسری مزاحمت عبور کرنے پر اس کے لئے 157 اور اوپر کے لیولز کے لئے دروازہ اوپن ہو جائیگا.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button