USDJPY میں 150.00 کے قریب گراوٹ ، Japanese CPI جنوری میں 2.2 فیصد پر آ گئی .
Upbeat Inflation Data raised demand for Japanese Yen in Asian Sessions
USDJPY میں 150 کے قریب گراوٹ دیکھی جا رہی ہے ، آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق Japanese CPI کی سطح جنوری میں 2.2 فیصد آئی ہے . جس کے بعد Asian Sessions کے دوران US Dollar نفسیاتی سطح 150 سے نیچے آ گیا ہے . واضح رہے کہ Headline Inflation کی یہ ریڈنگ توقعات سے زیادہ رہی ہے .
Japanese CPI Report کی تفصیلات۔
Japanese Statistics Bureau کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں Consumer Price Index کی سطح جنوری کے دوران 2.2 فیصد رہی ہے ۔ اس سے قبل معاشی ماہرین 2.6 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ دسمبر 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.6 فیصد تھی۔ ادھر Core CPI بھی 2.00 فیصد رہی ہے جو اگرچہ پچھلے 2 ماہ کے اعداد و شمار سے کم ہے۔ لیکن معاشی ماہرین کے تخمینوں سے زیادہ رہی ہے.
USDJPY کا ردعمل.
ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر مستحکم ہوئی ہے۔ جبکہ اس کے خلاف USD نفسیاتی سطح 150 سے کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے ۔ تاہم مجموعی طور پر یہ ابھی بھی Bank of Japan کی متعینہ ریڈ لائن سے اوپر ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔