USDJPY میں 147.50 کے قریب مندی، Japanese Government کی طرف سے Wages میں اضافہ

Japanese Yen found support in Asian Sessions after statements from Bank of Japan

USDJPY میں 147.50 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . Asian Sessions کے دوران Bank of Japan کی طرف سے Monetary Policy میں تبدیلی کے بارے میں دہے جانیوالے بیانات اور Wages میں اضافے سے Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Japanese Government کے اقدامات USDJPY پر کیسے اثر انداز ہوئے؟

آج Japanese Government کی طرف سے Wages میں 10 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے. جس کے بعد Bank of Japan کی طرف سے جاری ہونے والے بیانات میں دو سال کے بعد پہلی بار Negative Interest Rates ختم کئے جانے کے اشارے دہے جا رہے ہیں . یہی وہ محرک ہے جس سے Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا اور اس کے مقابلے میں US Dollar دفاعی انداز اختیار کر گیا.

خیال رہے کہ Ukraine پر ہونے والے روسی حملے کے بعد BOJ دنیا کا واحد Central bank ہے جو کہ Negative Interest Rates برقرار رکھے ہوئے ہے. اس دوران Japanese Labour Market پر دباؤ دیکھا گیا اور ملکی تاریخ میں پہلی بار Unemployment کی سطح 3 فیصد تک پہنچ گئی.

Negative Interest Rate بتدریج ختم کر دیا جائے گا . Governor BOJ کا بیان.

Bank of Japan کے گورنر کازو اویدہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ میٹنگ میں Negative Interest Rate ختم  کرنے کا امکان موجود ہے ، تاہم اسکا دارومدار Financial Reports پر ہے ، انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ Japanese Economy مضبوط بنیادوں پر قائم ہے اور G 20 کے تمام ملک کی نسبت ایشیائی ملک میں Inflation سب سے کم ہے .

گورنر اویدہ نے چند روز قبل بھی تقریر کرتے ہوئے ملازمتوں کے مواقع پر بات چیت کی تھی . انہوں نے مفصل انداز میں اجلاس کے شرکا اور پالیسی ساز اراکین کو بتایا کہ Jobs Opportunities اور Wages میں اضافہ دو الگ الگ پہلو ہیں پہلے کا تعلق Growth Rate اور دوسرا Inflation سے مشروط ہوتا ہے . کازو اویدہ نے مزید کہا کہ Headline کی شرح 2 فیصد کے مقرر کردہ ہدف تک آ جائیگی تب Labor Market  خود کار نظام کے تحت Wages میں اضافہ کر دے گی .

تکنیکی جائزہ.

European Sessions کے آغاز پر  US Dollar دباؤ کا شکار نظر آیا ۔ اس طرح یہ South  کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے  ۔ اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 148 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے ۔تاہم 14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر اوور سولڈ کنڈیشنز کو ظاہر کرتے ہوئے  Correction  شروع ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے.

USDJPY میں 147.50 کے قریب مندی، Japanese Government کی طرف سے Wages میں اضافہ
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button