USDJPY کی قدر میں بحالی، Japanese Trade Report ریلیز کر دی گئی.

Industrial Data alleviated demand for Japanese Yen in Asian Sessions

Japanese Trade Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے . توقعات سے منفی ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے.

Japanese Trade Report کی تفصیلات.

Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تیسرے کوارٹر کے دوران  Japanese Exports میں زبردست کمی ہوئی . جس کا برا سبب ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis ہیں. اس دوران برآمدات  میں 1.1 فیصد کمی واقع ہوئی. جبکہ معاشی ماہرین 2.3 فیصد اضافے کی توقع کر رہے تھے.

اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ رواں سال کے دوسرے کوارٹر سے کریں. تو گزشتہ رپورٹ میں برآمدی حجم 2.1 فیصد بڑھا تھا. 

 

 

USDJPY کی محدود رینج، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.
Japanese Industrial Orders Analysis

ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy  اقتصادی بحران پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے . واضح رہے کہ پہلے کوارٹر  کے دوران Japan کو ملنے والے Industrial Orders میں 1 فیصد کمی آئی تھی تاہم اس سے اگلے معاشی دورانیے میں   اس سے  یہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے.

Japanese Exports میں کمی

  • Exports کسی بھی معیشت کے لیے اہم ہیں، خاص طور پر جاپان جیسی معیشت کے لیے جو برآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے۔
  • تیسرے کوارٹر میں Exports میں 1.1 فیصد کمی ایک منفی اشارہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ عالمی منڈی میں جاپانی مصنوعات کی مانگ کم ہو رہی ہے یا ملک کی Production Capacity متاثر ہو رہی ہے۔
  • اس کمی کا بڑا سبب Labour Unions کی ہڑتالیں اور Japanese Wages Crisis ہیں، جنہوں نے پیداوار کو متاثر کیا اور جاپان کی Global Competitiveness کو نقصان پہنچایا۔

2. Industrial Orders کا اثر

  • Industrial Orders میں اگست 2024 کے دوران کمی اور پھر ستمبر  میں اضافہ ہوا . تاہم اکتوبر میں یہ دوبارہ گراوٹ کے شکار ہوئے. یہ رجحان ظاہر کرتا ہے کہ جاپان کی معیشت عدم استحکام کا شکار ہے۔
  • اگرچہ 50 فیصد کا اضافہ خوش آئند ہے، لیکن یہ مستقل بحالی کی نشاندہی نہیں کرتا۔ یہ صرف قلیل مدتی بہتری ہے، جو Global Demand یا حکومتی اقدامات کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
  • یہ اتار چڑھاؤ ظاہر کرتا ہے کہ Japanese Industries کو ابھی بھی مضبوط Structural Reforms کی ضرورت ہے تاکہ طویل مدتی ترقی ممکن ہو سکے۔

USDJPY کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ اس کے خلاف  USD نفسیاتی سطح 156  کے قریب بحال ہوا  ہے ۔

USDJPY as on 20th November 2024
USDJPY as on 20th November 2024

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button