USDJPY میں 148 سے نیچے گراوٹ، Tokyo CPI دسمبر میں 1.6 فیصد تک سمٹ گئی.

Core CPI remained above 2%, in Sub Index of Japanese National Consumer Price Index

Tokyo CPI Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد USDJPY کی قدر میں 148 سے نیچے گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے ۔ ادھر Bank of Japan  نے Headline Inflation میں مسلسل دوسرے ماہ کمی  اور مقررہ ہدف سے نیچے آنے پر اظہار اطمنان کیا ہے  .واضح رہے کہ یہ رپورٹ Japanese National Consumer Price Index کا Sub Index ہے .

Japanese CPI Report کی تفصیلات۔

Japanese National Statistics Bureau  کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں Consumer Price Index کی سطح 6۔1 فیصد رہا۔ اس سے قبل معاشی ماہرین 2.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ نومبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.2 فیصد تھی۔ ادھر Core CPI بھی توقعات کے برعکس 2 فیصد آئی ہے جو اگرچہ پچھلے ماہ سے کم ہے تاہم BOJ کے مقررہ ہدف 2 فیصد پر ہے

مارکیٹ کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر مستحکم ہوئی ہے۔ جبکہ اس کے خلاف US Dollar گراوٹ کے ساتھ 148 سے نیچے آ گیا ہے۔

USDJPY میں 144 سے نیچے گراوٹ، Tokyo CPI دسمبر میں 2.4 فیصد تک سمٹ گئی.
USDJPY

کیا Tokyo CPI سے Bonds Operations پر کوئی فرق پڑے گا ؟

گزشتہ روز Bank of Japan کی طرف سے نان شیڈولڈ بانڈز کی فروخت کا آغاز کیا گیا۔ اسکے علاوہ  مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کی عدم توجہی سے امریکی ڈالر  کو درکار سپورٹ نہیں مل رہی ۔ Geopolitical Conflicts کی وجہ سے پیدا ہونیوالا رسک فیکٹر مارکیٹ موڈ کو Currencies  میں نئی پوزیشنز لینے سے روکے ہوئے ہے۔

آج ایشیائی سیشنز کے دوران امریکی ڈالر 148 کی نفسیاتی سطح سے نیچے محدود رینج اہنائے ہوئے ہے۔ خیال رہے کہ یہ BOJ کی طرف سے متعین کی گئی ریڈ لائن 145 سے اوپر ہے جس کے بعد Alternative Monetary Tools یعنی  Bonds Selling کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ جس کے ذریعے Circulatory Money کو محدود کر کے ین کی طلب پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

اس طرح کی محدود Open Market Intervention  کئی روز سے متوقع تھی . Japanese Yen  آج کے ان آپریشنز سے نمایاں  سپورٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے .

ریڈ لائن عبور کرنے کے باوجود FX آپریشن محدود پیمانے پرکیوں کیا جا رہا ہے  ۔؟

جاپانی مرکزی بینک Global Financial Crisis کے آغاز سے ہی انتہائی نرم پالیسی اختیار کئے ہوئے ہے۔ Policy Rates ابھی تک منفی 0.10 کی سطح پر ہیں۔ کازو اوئیڈا کے پیشرو ہارو ہیکو کرودا نے تین بار Open Market Intervention کی تھی اور موثر انداز میں امریکی ڈالر کو 130 کے ایریا میں دھکیل دیا تھا۔ تاہم موجودہ گورنر کئی بار اعلانات کے باوجود ایسا نہیں کر سکے۔ حالانکہ عالمی صورتحال بانڈز مارکیٹ میں خریداری کا رجحان ظاہر کر رہی تھی۔

ملٹی نیشنل معاشی ادارے Citi کے مطابق جاپانی حکام Growth Rate پر سمجھوتا کئے بغیر ین کی لیکوئیڈٹی بڑھانا چاہتے ہیں جو بظاہر اس صورتحال میں ممکن نظر نہیں آ رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button