USDJPY کی قدر میں تیزی ، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.

Financial Data alleviated demand for Japanese Yen in European Sessions

Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی. کیونکہ Bank of Japan کی Monetary Policy پر ایک مرتبہ پھر غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے.

Japanese Industrial Orders کی تفصیلات.

Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران  Japanese Industrial Production میں نمایاں اضافہ ہوا . جو کہ ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باوجود  2.8 فیصد بڑھ گئی.

USDJPY کی محدود رینج، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.
Japanese Industrial Orders Analysis

ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy  اقتصادی بحران پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے . واضح رہے کہ ستمبر  2024 کے دوران Japan کو ملنے والے Industrial Orders میں  1 فیصد کمی آئی تھی تاہم اس سے اگلے ماہ یہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے ہیں.

Japanese Economy کے فروغ کے لیے نیا Stimulus Package

گزشتہ ہفتے جاپان کے وزیر اعظم Shigeru Ishiba نے ایک جامع Economic Stimulus Package متعارف کرانے کا اعلان کیا . جس کی کل مالیت 39 ٹریلین ین (تقریباً $252 Billion) ہے۔ اس کا مقصد بڑھتی ہوئی Inflation اور معاشی دباؤ کو کم کرنا اور Japanese Economy کو اسکی اصل شکل میں Covid 19 سے پہلے کی سطح پر بحال کرنا ہے.

عالمی خبر رساں ادارے Reuters کے مطابق جاپانی حکومت 13.9 ٹریلین ین کو General Budget سے مختص کرے گی. جس کے ساتھ Private Sector اور مقامی فنڈنگ شامل کرکے کل رقم 39 ٹریلین ین تک پہنچائی جائے گی​.

  • Electricity، Gas، اور Gasoline کی قیمتوں پر سبسڈی دی جائے گی۔
  • کم آمدنی والے گھرانوں کو براہ راست Cash Handouts فراہم کی جائیں گی​.
  • Tax-Free Income Threshold کو بڑھانے کی تجویز بھی اس پلان میں شامل کی گئی ہے. تاکہ Consumer Purchasing Power میں اضافہ ہو سکے۔ یہ اقدام اپوزیشن کے تعاون سے طے پایا ہے۔

یہ منصوبہ گزشتہ سال کے 13.2 ٹریلین ین کے Stimulus Package سے زیادہ ہے۔ تاہم، جاپان کا مجموعی Debt اس کی GDP کے 250% سے تجاوز کر چکا ہے، جو کہ ایک بڑا معاشی چیلنج ہے​.

یہ نیا Stimulus Package نہ صرف موجودہ مالی بحران کو کم کرنے میں مدد کرے گا بلکہ جاپان کی معیشت کو مستحکم رکھنے اور مستقبل میں ترقی کے لیے اہم بنیادیں فراہم کرے گا۔

اسوقت تکExports کی کمی، Labour Strikes، اور Wages Crisis ظاہر کرتے ہیں کہ Japanese Economy اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہے۔ Industrial Orders کا عارضی اضافہ معیشت کی قلیل مدتی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، لیکن طویل مدتی استحکام کے لیے مزید پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے

USDJPY کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میںاضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس کے خلاف  USD نفسیاتی سطح 153  کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔

USDJPY as on 13th December 2024 during European Sessions
USDJPY as on 13th December 2024 during European Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button