USDJPY کی محدود رینج، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.
Industrial Data raised demand for Japanese Yen in Asian Sessions
Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
Japanese Industrial Orders کی تفصیلات.
Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دوسرے کوارٹر کے دوران Japanese Industrial Production میں زبردست اضافہ ہوا . جو کہ ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باوجود 2.1 فیصد بڑھ گئی.
ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy اقتصادی بحران پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے . واضح رہے کہ مئی 2024 کے دوران Japan کو ملنے والے Industrial Orders میں 1 فیصد کمی آئی تھی تاہم اس سے اگلے ماہ اس سے اگلے ماہ یہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے.
USDJPY کا ردعمل.
ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میںاضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس کے خلاف USD نفسیاتی سطح 147 کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔