USDJPY کی 152 سے نیچے محدود رینج ، Bank of Japan کی طرف سے Open Market Intervention کے بیانات.
Japanese Authorities intend to target 5 Yen Rally for Bonds Operations
USDJPY آج 152 سے نیچے محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے. Bank of Japan کی طرف سے Open Market Intervention کے بیانات سامنے آنے کے بعد سرمایہ کار Asian Sessions کے دوران محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں . گزشتہ روز گورنر کازو اوئیڈا بھی جاری کئے جانے والے بیان میں موثر اور فوری آپریشنز کا کہہ چکے ہیں.
Japanese Yen کی گرتی ہوئی قدر اور Open Market Intervention کے امکانات.
Japanese Finance Minister نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ گورنر کازو اویدہ پر زور دیں گے کہ Currency کو سپورٹ دینے کیلئے Bonds Selling Operation کا آغاز کریں . واضح رہے کہ آج US Dollar بینک کی مقرر کردہ ریڈ لائن سے اوپر 152 کے قریب آ گیا ہے. انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سب سے موزوں ترین طریقہ Five Yen Rally کے ذریعے Bonds Selling Operation ہے . جس کے نتیجے میں Circulating Japanese Yen کو Markets سے واپس حاصل کیا جا سکتا ہے.
امریکی نشریاتی ادارے Bloomberg کے مطابق Dollars Investing رجحان کو روکنے کے لئے ان Bonds کو استمعال کیا جا سکتا ہے. واضح رہے کہ 2022 میں بھی سابق Governor BOJ ہارو ہیکو کروڈا اسی انداز میں موثر مداخلت کر چکے ہیں . جب USDJPY کی قدر 150 سے تجاوز کر گئی تھی . لیکن اسوقت Five Yen Bonds کے ذریعے 24 گھنٹوں کے دوران USD مقررہ ریڈ لائن سے نیچے 140 تک دھکیل دیا گیا تھا.
Alternative Monetary Tools کی اہمیت.
Currency Value کنٹرول کرنے کے لئے Forex Market میں Bonds کی فروخت کو Open Market Intervention یا اوپن مارکیٹ مداخلت کہا جاتا ہے۔ اسے متبادل مانیٹری ٹولز تصور کیا جاتا ہے۔ یعنی اگر Central Bank Inflation کنٹرول کرنے کیلئے Interest Rate نہ بڑھا رہا ہو تو یقینی طور پر ملکی کرنسی کا Foreign Exchange Rate نیچے آتا ہے۔
کوئی بھی سینٹرل بینک اسے ایک خاص حد تک استعمال کرتا ہے۔ کیونکہ فروخت کئے گئے بانڈز میچور ہونے پر انکا منافع بھی ادا کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشنز کیلئے شارٹ ٹرم کی بجائے لانگ ٹرم بانڈز استعمال کئے جاتے ہیں تا کہ انکا پرافٹ جلدی واجب الادا نہ ہو اور مانیٹری اتھارٹی کو اس سلسلے میں موقع مل سکے ۔
USDJPY کا تکنیکی تجزیہ.
Asian Sessions کے دوران US Dollar میں مثبت رجحان نظر آیا ۔ اس طرح یہ North کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . ۔ اس منظر نامے کے ساتھ یہ 152 کی نفسیاتی سطح کے قریب آ گیا ہے ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے سے اوپر مثبت ریلی محدود پیمانے پر جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے . تاہم اوور سولڈ ریڈنگز سے Correction کے امکانات بھی نظر آ رہے ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔