Gold Price تاریخ کی بلند ترین سطح پر، Fed Rates Cut Bets میں اضافہ.

US Financial Reports indicated Economic Recovery raised chances of Monetary Policy

حالیہ US Financial Reports ریلیز ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر  Fed Rates Cut Bets  کے بارے میں بحث شروع ہو گئی. جس سے جمعہ کو Gold Price  تاریخ کی بلند ترین سطح 2,570 ڈالرز سے اوپر پہنچ گئی. جو کہ تقریباً 0.40% کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔  اس سے پہلے، اس  نے جمعرات کو نئی ریکارڈ بلندی حاصل کیں. جب اس نے اُس حد کو توڑا جس میں یہ 20 اگست کے بعد سے چل رہی تھی۔

Fed Rates Cut Bets پر بحث اور Gold Price پر اثرات.

گزشتہ روز  US Producers Price Index کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار پرنٹ ہونے کے بعد Federal Reserve کی طرف سے نرم Monetary Policy اختیار کرنے. اور Policy Rates میں کمی کے بارے میں بحث شدت اختیار کر گئی.

اگست کے لئے جاری کردہ PPI کے اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ Headline PPI کی توقع سے زیادہ کمی کی شکار ہوئی. اور اگرچہ Core PPI اس کے برعکس گزشتہ ماہ کی سطح پر مستحکم رہی.  اس لئے مارکیٹ نے اسے مہنگائی میں کمی کے اشارے کے طور پر دیکھا۔

جمعہ کو Asian Sessions کے دوران Gold Price میں مزید اضافہ دیکھا گیا۔ اس کی وجہ امریکی میڈیا میں معاشی ماہرین کی طرف سے Policy Rates میں کمی کے بارے میں بحث شروع ہونا تھی . جس کے نتیجے میں US Bonds Yields میں 10 بنیادی پوائنٹس کی کمی کا شکار ہوئے.

اس سے قبل بدھ کو جاری کردہ Core Consumer Price Index  کے اعداد و شمار نے 0.50% کی بڑی شرح سود میں کمی کی امیدوں کو کم کر دیا تھا۔ تاہم، دی وال اسٹریٹ جرنل (WSJ) کے معروف Fed واچر نِک تیمیراوس اور سابق صدر نیو یارک Fed ولیم ڈڈلی کی جانب سے 0.50% کی کمی کے امکان پر بات چیت نے مارکیٹ کو پھر سے متحرک کر دیا۔ اس سے  US Treasury Yields میں کمی، امریکی ڈالر  کی فروخت، اور Gold Price میں اضافے کا تسلسل دیکھا گیا۔

تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold  اپنی 20 روزہ Simple Moving Average  سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے. .جو کہ   2510 ڈالرز کی  سطح پر ہے. اور  اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لی ہے.

Daily Chart پر بلز کی گرفت برقرار ہے. اور انکا آئندہ ہدف 2600 ہے.  ۔اس وقت خریدار dips پر خریداری کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ اسی دوران، تکنیکی اشاریے اپنی وسط لائنوں کے ارد گرد Bulls Regression Chanel جاری رہنے کی بھی نشاندہی کر رہے ہیں

Relative Strength Index (RSI) کے مطابق Gold Price فی الحال اوور باٹ ہے. جس کا مطلب ہے کہ قیمت میں ممکنہ کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں.

Gold Price as on 13th September 2024.
Gold Price as on 13th September 2024.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button