Per Tola Gold Price میں کمی ، Global Markets میں اتار چڑھاؤ کے اثرات.
Investors got defensive after Statements from Federal Reserve and Geopolitical Tensions
Global Markets میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے Pakistani Sarafah Bazar میں بھی Per Tola Gold Price کم ہوئی ہے .
اس کمی کے بعد سنہری دھات کی قیمت تین دن کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی سطح پر آ گئی ہے. معاشی ماہرین آنیوالے دنوں میں قیمتوں میں مزید کمی کی پیشگوئی کر رہے ہیں.
Pakistani Sarafah Bazar عالمی سطح پر ہونیوالی Geopolitical Tensions سے متاثر ہو رہا ہے . خاص طور پر Middle East میں جاری جنگ کی زد میں Pakistani Gold Market بھی آئی ہے.
Per Tola Gold Price میں کمی کی وجوہات.
Pakistan کی Local Jewelry Market درحقیقت Global Commodity Markets کے ساتھ منسلک ہے. جہاں Geopolitical Conflicts کی وجہ سے حالیہ عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر Commodity Prices میں اضافہ ہوا. تاہم گزشتہ روز Fed Monetary Policy پر مخلف عہدیداروں کی طرف سے دئیے جانیوالے متضاد بیانات سے سرمایہ کار محتاط انداز کئے ہوئے ہیں. جیروم پاول نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں Rates Cut Policy پر کوئی جلدی نہیں.
انکے اس بیان پر Interest Rates کے بارے میں تمام پیشگوئیوں کی نفی ہو رہی ہے. جن کے مطابق Federal Reserve پہلی بار ستمبر میں Policy Rates پر نظر ثانی کر سکتا ہے.
FOMC کی اہم پالیسی ساز رکن اور گورنر لیزا کک نے اپنی تقریر میں کہا ہے. کہ اگرچہ Monetary Policy میں تبدیلی Federal Reserve کی حتمی منزل ہے. تاہم موجودہ صورتحال میں اسے ہولڈ کرنا سب سے مناسب حل ہے. انہوں نے وضاحت کی کہ Consumer Price Index کنٹرول کئے بغیر ایسا کرنا نیا بحران پیدا کرنے کے مترادف ہو گا
اس غیر یقینی صورتحال کے اثرات دنیا بھر کی Markets کی طرح Pakistan پر بھی مرتب ہوئے جہاں Lahore اور Karachi کے صرافہ بازاروں میں سنہری دھات کی Jewelry کے دام گر گئے.
گزشتہ ہفتے دو روزہ میٹنگ کے اختتام پر FOMC Monetary policy کا اعلان کر دیا گیا تھا . Committee نے توقعات کے مطابق Terminal Rates بغیر کسی تبدیلی کے 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا.
اگرچہ ابتدائی طور پر Gold Price کا ردعمل خاصا مثبت تھا . تاہم Chairman Fed کی طرف سے آنیوالے متضاد بیانات سے Commodities دباؤ کی شکار ہوئیں.
گزشتہ ماہ High Tier Data میں Headline Inflation مسلسل اتار چڑھاؤ کی شکار رہی . جبکہ PCE Price Index اگرچہ توقعات سے کم تھا. لیکن Core Inflation تین ماہ قبل کی سطح 3.36 پر ہی برقرار رہی ، جو US Economy پر دباؤ کی عکاسی کر رہی ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔