Per Tola Gold Price میں اضافہ، Geopolitical Tensions کے اثرات.
Demand for Safe Haven Assets continuously soaring since last three months
Middle East میں جاری Geopolitical Tensions کے نتیجے میں Global Market میں Gold Priceمیں اضافے کے باعث Local Market میں بھی Per Tola Gold Price میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے. جس سے یہ 2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے پر جا پہنچی ہے۔ اس کے ساتھ ہی دس گرام Gold کی قیمت بھی 1714 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے. کہ پچھلے جمعہ کو سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی آئی تھی. جس کے بعد یہ 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے پر آگئی تھی۔ اس طرح کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کی عکاسی کر رہی ہے.
بلند ترین سطح
واضح رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی تھی. جو کہ حالیہ ہفتوں کے دوران Gold کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا ایک مظہر ہے۔
Geopolitical Tensions کے اثرات.
حالیہ ہفتوں کے دوران سونے کی قیمتوں میں اس اضافے کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری Geopolitical Tensions اور آئندہ US Presidential Elections کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ہے۔ ان حالات کی وجہ سے سرمایہ کار Safe Haven Assets کی طرف رجوع کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں Demand میں اضافہ ہوا ہے۔
خیال رہے کہ اختتام ہفتہ پر Israel نے Iran پر فضائی حملے کئے تھے . جبکہ سرکاری میڈیا نے Tehran میں دھماکوں کی تصدیق کی تھی ۔ حملوں کے بعد US Stocks بالخصوص Dow Jones میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی تھی
امریکی میڈیا کے مطابق Israel نے Iran پر حملوں سے پہلے White House کو مطلع کر دیا تھا۔ جبکہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ Iran پر Israeli حملوں سے آگاہ ہیں. اور صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
امریکی حکام کے مطابق Iran کے خلاف Israeli فوج کی کارروائی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ۔Reuters کے مطابق Iran میں IRGC کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا . Israel پر حملوں کے جواب میں Iran میں فوجی اہداف پر حملے کیے گئے۔ Israeli Defense Forces کا کہنا ہے کہ وہ Iran اور اس کی پراکسی فورسز کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں. اور Iran پر حملے کے دوران اپنے دفاعی نظام کو مکمل متحرک کر دیا ہے
Silver کی قیمت
دریں اثنا، Silver کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 350 روپے پر مستحکم رہی ہے۔ یہ قیمتیں بھی سونے کے نرخوں کی طرح عالمی مارکیٹ کی طلب و رسد پر منحصر ہوتی ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔