Pakistani Listed Firms کی Saudi Companies کے ساتھ شراکت داری

Citi Pharma Limited and Pakistan Cables, have entered into agreements

Pakistani Listed Firms نے Saudi Arabia کی کمپنیوں کے ساتھ اہم معاہدے کیے ہیں. جن میں City Pharma Limited اور Pakistan Cables شامل ہیں۔ یہ شراکت داری دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Pakistani Listed Firms کا سعودی کمپنیوں کے ساتھ اہم شراکت داری کا اعلان.

City Pharma Limited نے All Care Group of Investment کے ساتھ Saudi Arabia میں جدید API (Active Pharmaceutical Ingredients) اور Formulation سہولت قائم کرنے کے لیے مشترکہ کاروباری معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ تعاون خطے کی Pharmaceutical Industry کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

معاہدے کے تحت CPL سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کی نگرانی کرے گی. اور  GMP (Good Manufacturing Practices) کے مطابق APIs اور Formulations کی پیداوار کو یقینی بنائے گی۔ All Care Group اراضی کے حصول، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اور مقامی بینکنگ اداروں کے ذریعے. فنانسنگ حاصل کرنے  کی ذمہ داری سنبھالے گا۔

معاہدوں کا فوکس Public Health Care Services پر

Pakistani Listed Firms کی Saudi Companies یہ شراکت داری Saudi Arabia اور MENA (Middle East and North Africa) خطے کی صحت. کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 500 ملین سے زائد آبادی کو خدمات فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ City Pharma نے یہ بھی اعلان کیا کہ یہ سہولت ایک Strategic Export Hub کے طور پر کام کرے گی. جس کا مقصد South Africa اور دیگر مارکیٹوں کو ہدف بنانا ہے۔

یہ شراکت داری City Pharma کی پیداوار کی کارکردگی کو بڑھانے. اور عالمی Pharmaceutical منظر نامے میں ایک اہم کھلاڑی کی حیثیت سے اس کی پوزیشن کو مضبوط کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی، یہ شراکت داری City Pharma کی مصنوعات. کی India, China اور دیگر بین الاقوامی منڈیوں میں برآمد کے راستے بھی ہموار کرے گی۔

ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ مستقبل میں اہم Chemicals جیسے Naphtha Cracker Chemicals, Phenol اور Benzene کی مقامی پیداوار کا آغاز ہوگا۔ اس کے نتیجے میں، City Pharma ان کیمیکلز کو نمایاں طور پر کم لاگت پر تیار کرنے. اور دنیا بھر میں برآمد کرنے کے قابل ہوگی۔

City Pharma Limited کے CEO Rizwan Ahmed نے کہا. کہ یہ شراکت داری ہماری ترقی کو تیز کرے گی. اور ہمیں نئے علاقوں میں توسیع کرنے کی اجازت دے گی۔

Pakistan Cables کی مفاہمتی یادداشت

دوسری جانب، Pakistan Cables Limited نے Bahr Al-Electric کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد Pakistan اور Saudi Arabia کے درمیان Industrial اور Energy کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

اس معاہدے میں توانائی کے شعبے کے لیے Electrical Products کی ترقی، Supply Chain کو بڑھانے، اور Distribution Network کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ یہ شراکت داری طویل مدتی Strategic Cooperation کو فروغ دینے اور صنعتی ترقی میں مددگار ثابت ہوگی۔

Pakistan اور Saudi Companies  نے مختلف شعبوں میں 2.2 بلین ڈالر مالیت کی 27 Memorandums of Understanding پر دستخط کیے ہیں، جس میں Agriculture, Information Technology, Food, Education, Mining, Health, اور Energy شامل ہیں۔ یہ شراکت داری دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button