KSE100 انڈیکس 71 ہزار سے اوپر آ گیا. Saudi Arabia کی طرف سے متوقع سرمایہ کاری.

News from International Monetary Fund extended the Bullish Momentum in Pakistani Capital Market

KSE100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار  71 ہزار سے اوپر آ گیا. جس کی بنیادی وجہ Saudi Arabia کی طرف سے متوقع سرمایہ کاری ہے ، جبکہ International Monetary Fund کی طرف سے متوقع سرمایہ کاری کے پیش نظر بھی Pakistan Stock Exchange میں خرید داری کا ٹرینڈ وسعت اختیار کر گیا ہے.

Saudi Arabia کی طرف سے کن سیکٹرز میں Investment کا عندیہ دیا گیا ہے.؟

Saudi Foreign Minister شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ‘امریکی نشریاتی ادارے Bloomberg کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی اور جنوبی ایشیائی ملک میں Business Opportunities کا جائزہ لینا ہے.

Pakistani Foreign Office کے مطابق Noor Khan Airbase پہنچنے پر Foreign Minister اسحٰق ڈار سمیت Federal Cabinet  کے ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ Saudi Delegation سرمایہ کاری کے اگلے مراحل اور عملدرآمد کے امور پر مذاکرات کرے گا۔ بالخصوص Gwadar میں Oil Refinery کا قیام اور Reqo Diq Project میں Saudi Investment اس دورے کی ترجیحات میں شامل ہیں.

سعودی عرب کی Pakistan میں Energy اور Agriculture کے شعبوں میں دلچسپیرکھتا ہے.  ‘ اس دوران Bilateral Relations کو فروغ دینے پر بات چیت ہوگی جبکہ Sandak اور ریکوڈک منصوبے میں سعودی سرمایہ کاری سمیت Economic Cooperation کے دیگر امور زیرغور آئیں گے۔

Saudi Arabian Delegation کے دورے سے Joint Projects کے آغاز اور نئے امکانات کی راہیں ہموار ہوں گی۔ترجمان کے مطابق دورے کے دوران مختلف Agreement اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے جبکہ سعودی وفد پاکستان میں قیام کے دوران سرمایہ کاری کے مواقع کا بھی جائزہ لے گا۔

KSE100 تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر ، معاشی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

آج کے trading session میں KSE100 تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 71000 عبور کر گیا . تیزی کی یہ نئی ریلی رواں ماہ 20 مارچ کو International Monetary Fund کی طرف سے Staff Level Agreement کے باقائدہ اعلان کے بعد شروع ہوئی.

Blink Capital Management کے چیف ایگزیکٹو اور معاشی تجزیہ کار حسن مقصود کا کہنا ہے کہ  اس لہر کی  بنیادی وجہ IMF کے ساتھ ہونیوالا معاہدہ ہے تاہم  Privatization کے لئے کئے جانیوالے اقدامات سے سائیڈ لائن سرمایہ کاروں کی Pakistani Stock Market میں واپسی ہوئی ہے .

انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معیشت کے لئے Liability بن جانے والے اداروں جن میں سرفہرست Pakistan International Airlines ہے کی نجکاری سے ایسے دیگر اداروں میں Foreign Direct Investment کی راہ ہموار ہو گی . جو Monetary System میں جدت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے.

BCM کے سربراہ نے اس مثبت رفتار کو Steel Sector  کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی  خریداری کو  بھی قرار دیا.

Pakistani Economy پر گہری نظر رکھنے والے ARY News سے منسلک سینئر صحافی آصف قریشی کے مطابق چونکہ عالمی اداروں کے ساتھ تمام معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں . اس لئے  PSX میں سرمایہ کاری مسلسل وسعت اختیار کر رہی ہے .

مارکیٹ کی صورتحال.

آج کاروباری دن کے دوران بینچ مارک اسٹاک انڈیکس KSE100 تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 71092 پر ٹریڈ کرتے ہوئے دیکھا گیا . تاہم دن کے وسطی  سیشن میں یہ 298 پوائنٹس اوپر 70843 پر آ گیا.

KSE100 انڈیکس 71 ہزار سے اوپر آ گیا. Saudi Arabia کی طرف سے متوقع سرمایہ کاری.
KSE100

دوسری طرف KSE30 میں بھی یہی صورتحال دیکھی گئی  . دن کے اختتام پر انڈیکس 129 پوائنٹس تیزی سے  23320 پر  بند آ گیا ہے . اسکی ٹریڈنگ رینج 23225 سے 23398 کے درمیان ہے.

KSE30
KSE30

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button