ٹرینڈنگ

یورو آج آغاز میں سنبھلتا ہوا دکھائی دیا

یورو Euro آج آغاز میں سنبھلتا ہوا دکھائی دیا۔ لیکن دن کے درمیان میں قیمت میں دوبارہ زبردست کمی۔ انٹرنیشنل فاریکس مارکیٹ انٹرنیشنل فاریکس مارکیٹ International Forex Market میں آغاز میں یورو ڈالر کے کرنسی پیئر میں سنبھلتا ہوا دکھائی دیا لیکن اس کے بعد دن کے درمیان سے مسلسل اپنی قدر کھوتا ہوا دکھائی دیا۔ اسوقت یورو Euro اپنی جنوری 2017 کے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسوقت یورو 1.0432 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جو کہ گذشتہ پانچ سال میں اس کا کم ترین لیول ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button