ٹرینڈنگ

جاپان کا کروڈ آئل کی درآمدات روس کی بجائے متحدہ عرب امارات سے کرنے کا اعلان

جاپان کا کروڈ آئل Crude oil کی درآمدات روس کی بجائے متحدہ عرب امارات سے کرنے کا اعلان۔ ابوظہبی( گلف نیوز) ۔ روس یوکرائن جنگ کے بعد روسی تیل اور گیس پر پابندیوں کا معاملہ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف تو یورپیئن یونین کی طرف سے روس سے تمام انرجی امپورٹس چھ ماہ کے اندر بند کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا گیا دوسری طرف جاپان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسی ماہ سے جاپان روس سے Crude oil کروڈ آئل کی امپورٹس بند کر رہا ہے اور تیل کی ضروریات جو کہ 87.9 ملیئن بیرل ماہانہ سے زائد ہے کے لئے متحدہ عرب امارات سے معاملات طے ہو گئے ہیں۔ اس طرح یورپی یونین کے چھ ماہ کے روڑ میپ سے پہلے جاپان نے رواں ماہ سے ہی روسی تیل کی درآمدات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button