گذشتہ ہفتے کے دوران یورپی معیشت بدترین صورتحال سے دوچار رہی
گذشتہ ہفتے کے دوران یورپی معیشت European Economy بدترین صورتحال سے دوچار رہی۔ ۔۔ لگسمبرگ ( نیوز) ۔ پہلے سے دباو کی شکار یورپی معیشت کے لئے کوئی بھی اچھی خبر نہیں جسکا سب سے برا اثر مہنگائی، افراط زر، انرجی کرائسز اور یورو کی قدر میں ریکارڈ کمی ایسے مسائل ہیں جن کی وجہ سے گذشتہ ہفتے کو European Economy یورپی معیشت کے لئے زلزلے سے تشبیہ دیتے ہوئے News Quack week قرار دیا جا رہا ہے جبکہ رواں ہفتے ہے حوالے سے بھی مثبت توقعات وابستہ نہیں کی جا رہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔